پانامہ لیکس

پانامہ لیکس : انکوائری کمیشن کسی صورت قبول نہیں، عمران خان

  • اسلام آباد:(آئی این پی)پانامالیکس کی تحقیقات ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ انکوائری کمیشن کو مسترد کرتے ہیں۔ عمران خان نے وطن واپسی پرحکومت کوانتباہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن نہ بنا توآخری حد تک جائیں گے ۔ کپتا ن نےانکوائری کمیشن مستردکردیا۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے […]

  • حکومت کا پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام سے قبل سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

    اسلام آباد (آئی این پی)حکومت کا پاناما لیکس کی تحقیقات انکوائری کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ ، انکوائری کمیشن کی سربراہی کے لئے جسٹس (ر) سرمد جلال عثمانی کا نام فائنل کرلیا گیا‘ پارلیمانی قائدین سے مشاورت کے بعد کمیشن کے قیام […]

  • اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، پاناما لیکس پر کمیشن کی تشکیل پرغور

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن بنانے کے معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پرویز رشید، احسن […]

  • جسٹس سرمد عثمانی کی اہلیہ شرمین ن لیگ کی رکنیت سے مستعفی

    اسلام آباد:(اے پی پی ) پاناما لیکس کے مجوزہ انکوائری کمیشن پراپوزیشن کی مخالفت کے بعد کمیٹی کے سربراہ سابق جسٹس سرمدجلال عثمانی کی اہلیہ نے (ن) لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ شرمین عثمانی نے استعفیٰ خواتین ونگ کی صدرنزہت صادق کو بھجوادیاہے۔ شرمین عثمانی کے رکنیت سے مستعفی ہونے کی وجہ ان […]

  • اپوزیشن پاناما لیکس پر تحقیقات نہیں چاہتی: پرویز رشید

    اوکاڑہ :(آئی این پی )وزیراطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں کہ نواز شریف پر کرپشن کا الزام لگایا جا رہا ہے، انہوں نے قوم کا کوئی پیسہ نہیں کھایا، اپوزیشن پاناما لیکس کی تحقیقات نہیں چاہتی ،وزیراعظم نے پاکستان کو خوشحال اور مضبوط ملک بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔ وزیراطلاعات پرویزرشید نے اوکاڑہ میں تقریب […]

  • پاناما لیکس ,وزیر اعظم کی زیر صدارت لندن میں مشاورتی اجلاس

    لندن:(آئی این پی)لندن کے ہوٹل میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکت کی ۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے اب ان کی صحت میں بہتری ہے وہ جلد پاکستان جائیں گے ۔ وزیر اعظم […]