پانامہ لیکس

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دوبارہ طلب کر لیا گیا

  • اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزراء کا اجلاس آج دوبارہ اسلام آباد طلب کرلیا گیا ۔ پانامہ لیکس پر کمیشن کی تشکیل کے لئے تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ اجلاس میں پانامہ لیکس کے معاملے پر کمیشن کی تشکیل سمیت تمام امور کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے ۔ اجلاس میں […]

  • پاناما لیکس کمیشن:وفاقی وزرا کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

    اسلام آباد:(آئی این پی)اہم وفاقی وزراء کااجلاس آج صبح ساڑھے د س بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر کمیشن کی تشکیل سمیت تمام امور کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں کمیشن کے حوالے سے شخصیات سے ہونے والے رابطوں، ٹرم آف ریفرنس اور دیگر […]

  • انکل کلبھوشن! تم خیریت سے تو ہونا!۔۔۔اسداللہ غالب

    امید ہے تم ہماری اس بے حسی اور تغافل شعاری کو معاف کر دو گے،تم سے شایان شان سلوک کرنے میں ہم ناکام رہے،تمہیں پتہ تو ہے کہ ہم بڑے ہی سنگین مسائل میں الجھ گئے ہیں، اس وقت ہماری کوشش یہ ہے کہ کسی طرح اپنی حکومت کو چلتا کریں،ا ن کوششوں میں ہمارا […]

  • رب‘ راج‘ روپیّہ …نذیر ناجی

    اگر چھوٹو مارا گیا‘ تو پاکستان میں ان گنت سرمایہ داروں کی چھٹی ہو جائے گی۔ پورے جنوبی پنجاب میں چھوٹو اور اس جیسے دوسرے ڈاکوئوں کا راج ہے۔ ان کی طاقت دیکھ کر‘ لوگوں نے اپنے نقد اثاثے‘ چھوٹو کے پاس جمع کرانے شروع کر رکھے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے پاس پاناما چھاپ […]

  • پانامہ لیکس میں وزیراعظم محمد نوازشریف کا کوئی ذکر نہیں:خواجہ آصف

    سیالکوٹ:(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں وزیراعظم محمد نوازشریف کا کوئی ذکر نہیں ہے لیکن انہوں نے پھر بھی اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میڈیکل کالج کی تقریب سے خطاب کے بعدمیڈیا سے گفتگو […]

  • پاناما لیکس، شاہ محمود قریشی اب بلاول بھٹو سے ملاقات کے خواہش مند

    اسلام آباد:(اے پی پی)شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہو سکتی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کو پاناما لیکس کے معاملے پر تحریک انصاف کے موقف سے آگاہ کرنا چاہوں گا۔ بطور پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے سربراہ سب جماعتوں کو اپنے موقف سے آگاہ کرنا ذمہ داری ہے۔ […]