پانامہ لیکس

اپوزیشن جماعتیں صرف پوائنٹ سکورنگ کیلئے پانامہ لیکس کو سیاسی رنگ دے رہی ہیں:رانا تنویر

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی و دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں صرف پوائنٹ سکورنگ کیلئے پانامہ لیکس کو سیاسی رنگ دے رہی ہیں۔ ہفتہ کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کسی بھی ریاستی ادارے سے پانامہ لیکس پر شفاف اور غیرجانبدارانہ […]