پانامہ لیکس

جے آئی ٹی کے ارکان دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی قائم کردہ جے آئی ٹی کے ارکان وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بریگیڈیئر کامران خورشید اور عرفان منگی پرواز ای کے 0612 سے واپس پہنچے ہیں۔ دونوں ارکان راول لاؤنج کے بجائے معمول کے راستے سے ایئر پورٹ سے نکلے،ایئر […]

  • ایک اورطیارہ سازش کیس نہیں بننے دینگے،حسین نواز

    ناسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم کے بڑے صاحب زادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی کومیرےخاندان کےبارےکوئی ثبوت نہیں ملےگا اور ہم ایک اور طیارہ سازش کیس نہیں بننے دیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحب زادے حسین نواز چھٹی بار جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، ذرائع کے مطابق حسین […]

  • جے آئی ٹی رکن شہزادہ کا بیان لینےقطر جائیں گے

    دوحا(ملت آن لائن)مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جے آئی ٹی کے ایک رکن کو قطر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے رکن قطری شہزادے حمد بن جاسم کا بیان قلمبند کریں گے۔ قطری شہزادےحمدبن جاسم نےجےآئی ٹی کوقطر میں بیان ریکارڈ کرانےکی حامی بھررکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق ابھی تک […]

  • حسین نواز چھٹی مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کےصاحبزادے حسین نواز چھٹی بار جے آئی کے روبرو پیش ہوگئے۔ حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی پر ن لیگ کے کارکنوں کی بڑی تعداد فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی موجود تھی۔ اس موقع پرحسین نواز کی سیکورٹی وی وی آئی پی ون قراردی گئی ہے۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کےاطراف میں […]

  • پاناما جے آئی ٹی کے اجلاس میں 3 ارکان غیر حاضر

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے اجلاس میں 3 ممبران تاحال نہیں پہنچے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا اجلاس چیئرمین واجد ضیاء کی سربراہی میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جاری ہے اجلاس جس میں اسٹیٹ بینک کے نمائندہ عامر عزیز اور آئی ایس […]

  • حسین نواز آج چھٹی بارجے آئی ٹی کے روبروپیش ہوں گے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم کے بڑے صاحب زادے حسین نواز آج چھٹی بارجے آئی ٹی کے روبروپیش ہوں گے۔ پاناما جے آئی ٹی کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے، آج حسین نواز چھٹی بارجے آئی ٹی کے روبروپیش ہوں گے جب کہ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازکل پہلی بارجے آئی ٹی […]