پانامہ لیکس

عمران خان کا سراج الحق سے پانامہ لیکس کے حوالہ سے گفتگو

  • اسلام آباد:(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ جس میں عمران خان نے سراج الحق سے پانامہ لیکس کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔ عمران خان نے سراج الحق کو پاکستان تحریک انصاف کے متوقع رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت […]

  • بل سود بنکاری کی ساعت سعید…اسداللہ غالب

    مجھے نہیں پتہ میں نے اسے دعا دی تھی یا بد دعا، لیکن زبان سے نکلی بات پوری ہو گئی۔ میں اس کی نیک نیتی، پرہیز گاری ،فغان نیم شبی،خدا خوفی کی قسم کھا سکتا ہوں مگر ایک سنگدل اخبار نویس کی طرح میں نے اس سے سوال پوچھا کہ کیا تم نیک نیت ہو۔اس […]

  • سعید احمد کی قسم کعبے میں کھا سکتا ہوں۔۔۔اسداللہ غالب

    قوم سے خطاب کی بنیادا س جھوٹ پر کھڑی کی گئی کہ اسٹیٹ بنک کے ڈپٹی گورنر سعید احمد نے شریف خاندان کے لئے منی لانڈرنگ کی ا ورا س کے عوض انہیں یہ اعلی عہدہ عطا کیا گیا۔ اگر عمران خان ، گورنمنٹ کالج میں تعلیم حاصل کرنے کے قابل ہوتا تواسے پہلے تویہ […]

  • میرے اور بے نظیر بھٹو کے آف شور کمپنیوں میں کوئی اثاثہ جات نہیں:رحمن ملک

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک نے کہا کہ میرے اور بے نظیر بھٹو کا آف شور کمپنیوں کوئی کوئی اثاثہ جات نہیں‘ الزامات ثابت ہوجائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ پانامہ لیکس میں مجھے اور بے نظیر بھٹو کو منسلک کرنا درست نہیں‘ ہمارا پانامہ لیکس میں […]

  • حکومت پانامہ لیکس کے حوالے سے کمیشن کا اعلان کرکے پھنس گئی:شیخ رشید

    اسلام آباد (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت پانامہ لیکس کے حوالے سے کمیشن کا اعلان کرکے پھنس گئی ہے‘ حکومت کا اخلاقی جواز ختم ہوچکا ہے‘ چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو دما دم مست قلندر ہوگا‘ سیاسی جماعتیں […]

  • وزیراعظم کو فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہئے:جہانگیر ترین

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے معاملہ پر اپوزیشن متحد ہے‘ وزیراعظم نواز شریف کو فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہئے‘ ان کے خلاف آف شور کمپنیوں کے حوالے سے کیس ثابت ہوچکا ہے‘ پانامہ لیکس معتبر اداروں کی رپورٹ ہے‘ […]