پانامہ لیکس

پانامہ لیکس صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں: شہاب الدین خان

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے کہا ہے کہ عمران خان حوصلہ رکھیں حکومت کے دو سال باقی ہیں، پانامہ لیکس صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں اس میں چین، روس اور پوری دنیا کی اعلیٰ شخصیات کا نام سامنے آ رہا ہے۔ پیر کو […]