لندن:(آئی این پی) پاناما لیکس میں نام منظرِعام پرآنے کے بعد لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ پارک لین لندن میں واقع وزیراعظم نواز شریف کے اپارٹمنٹ کے باہر پی ٹی آئی کی جانب سے مظاہرے میں بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔ […]
پانامہ لیکس
پنامہ لیکس: پی ٹی آئی کارکنان کا لندن میں وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج
-
عمران خان کے الزا مات کو مسترد کرتاہوں،ا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک
کراچی(آئی این پی) ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سعید احمد نے کہا کہ عمران خان کے الزا مات کو مسترد کرتاہوں،استحاق ڈار نے اسٹیٹ بینک کے عہدے کیلئے رابطہ کیا تھا۔ اتوار کو عمران خان کے خطاب کا ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کے الزامات مسترد کرتاہوں،مجھ سے اسٹیٹ بینک کے […]
-
اپنے اپنے پائوں پر کلہاڑا؟ ،……،،مجیب الرحمن شامی
پانامہ لیکس نے دنیا کے کئی ممالک کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی ہنگامہ اٹھا رکھا ہے۔ کئی ممالک کے اعلیٰ عہدہ دار اس کی زد میں ہیں۔ آئس لینڈ کے وزیر اعظم اپنے آپ کو اقتدار سے الگ کر چکے ہیں اور سیاسی بقاء کے لئے (اپنی بیگم کے ساتھ مل کر) ہاتھ پائوں […]
-
پانامہ لیکس کے بعد (ن) لیگ کے اقتدار کے خاتمے کیلئے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے:چوہدری سرور
لاہور(آئی این پی) سابق گورنر وتحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد (ن) لیگ کے اقتدار کے خاتمے کیلئے الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے ‘ تحر یک انصاف کا رائے ونڈ کا گھیراؤ حکمرانوں کے اقتدار کا بوریا بستر گول کر دیگا‘ (ن) لیگ […]
-
وفاقی وزیرداخلہ کی پانامہ دستاویزات کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی پیشکش
راولپنڈی (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پانامہ دستاویزات کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جس افسر کا کہیں گے اسے انکوائری افسر مقرر کر دیا جائے گا،پانامہ لیکس کا معاملہ الزام تراشی کی نذر نہیں ہونا چاہیے،حقیقت قوم کے […]
-
فرانسیسی فیصلہ غلط اور غیر ضروری ہے، پاناما
پاناما سٹی:(اے پی پی) پاناما کے صدر جوان کارلوس واریلا نے فرانس کی جانب سے پاناما کو ’’ ٹیکس ہیون ‘‘ کی فہرست میں شامل کرنے پر تنقید کی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ یہ صاف بتانا چاہتے ہیں کہ فرانس کے […]





