پانامہ لیکس

پنامہ پیپرز:وزیراعظم کے استعفے کی ضرورت نہیں:نثارکھوڑو

  • خیرپور: صوبائی وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو کا کہنا ہے کہ پنامہ لیکس کے ہنگامے پروزیر اعظم کی استعفے کی ضرورت نہیں، پہلے تحقیقات ہوں، جرم ثابت ہونے پرکاروائی کی جائے۔صوبائی وزیر تعلیم نے ان خیالات کا اظہار بے نظیر ڈسٹرکٹ اسکول کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا […]

  • پانامہ لیکس:وزیراعظم یا ان کی اہلیہ کا نام نہیں، کارروائی کیسےکرسکتے ہیں:سندھ ہائیکورٹ

    کراچی:(آئی این پی)پانامہ لیکس کے انکشافات پر سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کارروائی کے لئے درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بتائیں کہ پانامہ لیکس میں وزیر اعظم یا ان کی اہلیہ کا نام کہاں لکھا ہے۔ وزیر اعظم کے بچوں کی شادیاں ہو چکیں وہ […]

  • پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا برطانوی وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

    لندن:(آئی این پی)پاناما لیکس میں برطانوی وزیراعظم کی جانب سے آف شور کمپنی کے ذریعے مالی فوائد حاصل کرنے کے معاملے پر اپوزیشن نے ڈیوڈ کیمرون سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن رہنما جرمی کاربن نے آف شور کمپنی کے ذریعے مالی فوائد حاصل کرنے […]

  • پاناما لیکس؛تحقیقات نہ ہوئیں تو رائے ونڈ کا گھیراؤ کریں گے:عمران خان

    لاہور:(آئی این پی)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ارکان پنجاب اسمبلی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس کی شفاف تحقیقات نہ ہوئیں تو ہم سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔ اس بار دھرنا ڈی چوک نہیں رائیونڈ میں ہو گا۔ چوبیس اپریل کو لائحہ عمل دیں گے۔ انہوں نے […]

  • پاناما لیکس کی تحقیقات کمیشن کا قیام ڈیڈ لاک کا شکار

    کراچی:(آئی این پی) پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیراعظم کے اعلان کردہ کمیشن کا قیام ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ، سرتوڑ کوششوں کے باوجود کسی بھی ریٹائرڈ جج نے سربراہی کی حامی نہیں بھری ، حکومت سپریم کورٹ کے حاضر سروس جج کی تعیناتی پر غور کرنے لگی ۔پاناما پیپرز منظر عام پر […]

  • کالی کمائی کے کارندوں سے امید …ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

    بیرونی ممالک میں چھپے کالے دھن کے بارے میں ”پاناما پیپرز‘‘ نے ایسا تہلکہ مچایا ہے کہ اس نے ‘وکی لیکس‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ یہاں توجہ دینے کی بات یہ ہے کہ یہ بڑا بھانڈا پھوڑ کام کسی سرکار نے نہیں کیا ہے۔ یہ بھارت سرکار کے لیے تو اور بھی بے شرمی […]