پانامہ لیکس

کلبھوشن کے قصے پر مٹی کس نے ڈالی۔۔اسداللہ غالب

  • پانامہ کی الف لیلہ عمران خان نے حفظ کر رکھی ہے۔دن رات پانامہ، پانامہ اور نواز شریف۔ عمران کو اندازہ ہی نہیں کہ مشرقی پاکستان کرپشن کی وجہ سے ٹوٹا یا بھارتی کلبھوشنوں نے توڑا، اس نے تو مودی کی یہ تقریر بھی نہیں سنی جو اس نے ڈھاکہ میں ،کھڑے ہو کر ،سینہ تان […]

  • حکومت کا پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے جسٹس (ر)سائرعلی کوانکوائری کمیشن کا سربراہ مقررکرنیکا فیصلہ

    اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)سائر علی کو انکوائری کمیشن کا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا، کمیشن کیلئے ٹرم آف ریفرنسز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس (ر)سائر علی کو […]

  • پانامہ لیکس ایک عالمی سازش ہے:مولانا فضل الرحمن

    اسلام آباد:(اے پی پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس ایک عالمی سازش ہے اور جے یو آئی پوری طرح وزیر اعظم نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہے۔ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پانامہ […]

  • سوئس بینکوں سے پاکستان کا سرمایہ واپس لایا جائے: سید نوید قمر

    اسلام آباد :(اے پی پی) مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی نے پاناما لیکس کو انتہائی اہم معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی شفاف تحقیقات یقینی بنانے کی ضرورت ہے ، سوئس بینکوں سے پاکستان کا سرمایہ واپس لایا جائے، پاناما لیکس کی تحقیقات وہ لوگ کریں جن پر […]

  • پانامہ لیکس اور کئی سوالات؟؟؟۔۔۔نازیہ جبین

    وکی لیکس کے بعد اب پانامہ لیکس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے خصوصاً پاکستان کی سیاست میں ایک بار بھی الزام تراشی اور د ھمکیوں کی سیاست نے ایک با پھر سر اٹھالیا۔ اپوزیشن پارٹیز ایک بار پھر اپنی تمام تر توانائیاں حکومت پر تنقید کرنے پر صرف کرنے میں مصروف ہیں۔ […]

  • حکومت کی ریٹائرڈ جج کی قیادت میں پانامہ لیکس کی انکوائری کو مسترد کر دیا گیا:شاہ محمودقریشی

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ریٹائرڈ جج کی قیادت میں پانامہ لیکس کے حوالے سے انکوائری کمیشن کی تجویز کو اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے مسترد کر دیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے اور ٹرم […]