پانامہ لیکس

قومی اسمبلی اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کا پانامہ لیکس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ

  • اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشن کمیشن قائم کر کے پانامہ پیپرز لیکس معاملے کو منطقی انجام کو پہنچائیں، رمضان شوگر ملز اور چوہدری شوگر ملز کی بیلنس شیٹ کو عوام کے سامنے لایا جائے، پیپلز پارٹی کے پارلیمانی […]

  • اثاثے ظاہرنہ کرنے والے سیاستدان نا اہل ہوسکتے ہیں :قائمہ کمیٹی برائے خزانہ

    اسلام آباد:(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ملکی شخصیات کی آف شور کمنپیوں کے امور کی انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ سلیم مانڈوی والہ کہتے ہیں کوئی بھی شخص ٹیکس بچانے کیلئے کاروبار چھپا نہیں سکتا ، اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سیاستدان نا اہل ہو سکتے ہیں ۔ سینیٹر […]

  • نوازشریف کے صاحبزادوں نے آف شورکمپنی بنا کرکوئی غیرقانونی کیا:پرویزرشید

    اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کے خطاب کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ،(ن) لیگ کے ارکان نے گو عمران خان اور تحریک انصاف کے ارکان نے گو نواز گو کے نعرے لگائے، جب وزیر اطلاعات نے کہا کہ عمران خان شوکت […]

  • وزیر اعظم اور انکی اہلیہ کا نام پانامہ لیکس میں نہیں، سندھ ہائیکورٹ

    کراچی:(اے پی پی)سندھ ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کہ وزیراعظم اوران کی اہلیہ کا نام پانامہ لیکس میں موجود نہیں کارروائی کا حکم کیسے دے سکتے ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم محمد نوازشریف کیخلاف پا نامہ لیکس پرکارروائی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ پا نا مہ لیکس میں وزیراعظم نوازشریف […]

  • عمران خان پانامہ لیکس کی سیاست کو ختم کر کے خیبرکے مسائل حل کریں:ڈاکٹرعباد اللہ

    اسلام آباد :(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عباد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ لیکس کی سیاست کو ختم کر کے خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل حل کریں ۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران […]

  • پاناما لیکس؛وزیراعظم کیخلاف درخواست کی سماعت

    کراچی:(اے پی پی) پاناما لیکس کے چرچے لاہور ہائیکورٹ کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ میں بھی، عدالت نے وزیراعظم کے خلاف کارروائی کےلئے درخواست کی سماعت ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے خلاف نا اہلی کی کارروائی کے لئےدرخواست کی سماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے درخواست گزار سے استفسار […]