پانامہ لیکس

جے آئی ٹی نے اسٹیٹ بینک سے شریف خاندان کی کمپنیوں کا ریکارڈ مانگ لیا

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اسٹیٹ بینک سے شریف خاندان کی تمام کمپنیوں کا ریکارڈ مانگ لیا جب کہ کمپنیوں کے حوالے سے تفصیلات کل تک فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے […]

  • اسحاق ڈار بھی جے آئی ٹی کے روبرو پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے بیٹے حسن نواز کی پیشی کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی پاناما کیس سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیش ہوگئے۔ یہ ان کی جے آئی ٹی میں پہلی پیشی ہے۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جے آئی ٹی میں پیشی سے پہلے وزیر […]

  • نواز شریف پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہمیں جے آئی ٹی میں بلایا جارہا ہے، حسن نواز

    اسلام آباد: وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پر دباؤ ڈالنے کے لیے ہمیں جے آئی ٹی میں بلایا جارہا ہے تاہم 100 دفعہ بلائیں گے ہم آئیں گے لیکن جھوٹ جھوٹ رہے گا اور سچ سچ۔ وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے تیسری […]

  • وزیراعظم کے صاحبزادے حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز جے آئی ٹی کے سامنے تیسری مرتبہ پیش ہوگئے ہیں جہاں وہ اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔ حسن نواز کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی […]

  • قطری شہزادے نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی حامی بھر لی

    قطری شہزادہ اسلام آباد(ملت آن لائن)قطری شہزادے حماد بن جاسم نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی حامی بھر لی ہے تاہم انٹرویو کے مقام پر بات چیت ابھی جاری ہے۔ قطری شہزادے حماد بن جاسم اور پاناما جے آئی ٹی میں ایک اور رابطہ ہوا ہے […]

  • ’’ایس ای سی پی ریکارڈ میں ٹمپرنگ نہیں مینوپولیشن کی گئی‘‘

    اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ کے حکم پر سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) پر پاناما جے آئی ٹی کے الزامات کی تحقیقات کیلیے بنائی گئی ایف آئی اے کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی تحقیقات کا بڑا حصہ مکمل کرلیا ہے۔ کمیٹی کی اب تک کی تحقیقات میں جے آئی ٹی […]