پانامہ لیکس

ڈیوڈ کیمرون کا اپنے والد کے آف شورفنڈ میں شئیرہو لڈرہونے کا اعتراف

  • لندن:(اے پی پی)برطانیہ کے وزیراعظم نے اپنے والد کے آف شور فنڈ میں شئیرز ہونے کا اعتراف کرلیا تاہم ان کا کہنا ہے وزیراعظم بننے سے پہلے شئیرز کو فروخت کردیا تھا۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے والد کے فنڈ میں یونٹ ہونے کا اعتراف پانامہ پیپرز کے انکشاف کے پانچ دن بعد […]

  • پاناما لیکس:وزیراعظم کیخلاف تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم

    لاہور:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو کی درخواست پر سماعت شروع کی تو عدالت کو بتایا گیا کہ اسی […]

  • کرپشن چھپانے کیلئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے :عمران خان

    بنی گالہ:(اے پی پی)عمران خان کہتے ہیں حکمرانوں کی کرپشن اور چوری بچانے کے لئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا ، ایک جھوٹ کو چھپانے کیلئے سو جھوٹ بولے جا رہے ہیں ، وقت آ گیا ہے کہ پاناما لیکس کی صحیح معنوں میں تحقیقات ہو ، عوام کے مفاد میں زبردست آپشن لائے […]

  • پاناما حکومت کا آف شور کمپنیوں کو شفاف بنانے کیلئے عالمی کمیشن بنانے کا اعلان

    پانامہ:(اے پی پی) دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے پاناما لیکس پر تحقیقات اورغیر ملکی (آف شور) مالیاتی صنعت کو شفاف بنانے کے لیے پاناما کی حکومت نے بین الاقوامی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاناما کے صدر صدر خوان کارلوس وریلا کا کہنا تھا کہ لا کمپنی موساک فونسیکا کی کروڑوں دستاویزات […]

  • پنجاب اسمبلی: پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا ایوان میں دھرنا

    لاہور:(اے پی پی)پاناما لیکس کے معاملے پر لاہور میں پنجاب اسمبلی سیاسی اکھاڑا بن گئی۔ اپوزیشن لیڈر کی قیادت میں ارکان نے پاناما لیکس کے خلاف تحریک التواء پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر خوب احتجاج کیا۔ حکومت مخالف نعرے لگے تو حکومتی ارکان نے بھی نعروں سے جواب دے ڈالا۔ اپوزیشن نے خاموشی […]

  • کرپشن بچانے کیلئے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا گیا: عمران خان

    اسلام آباد:(اے پی پی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت سے قبل بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا شریف خاندان کرپشن اور اپنی چوری بچانے کیلئے پاکستان کے سب سے بڑے خیراتی ادارے کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگر لوگوں کی مدد نہیں کر […]