پانامہ لیکس

وزیراعظم اوران کے صاحبزادے کے سعودی اسٹیل مل کے حوالے سے دعوے غلط نکلے

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف اور ان کے صاحبزادے حسین نواز کےدعووں میں تضاد سامنے آگیا، سعودی عرب میں قائم اسٹیل مل فروخت کرکے لندن میں فلیٹس خریدنےکےدعوےغلط نکلے۔ اپارٹمنٹس انیس سو اٹھانوے سے شریف خاندان کےزیراستعمال ہیں۔ پنامہ لیکس کے وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں اور صاحبزادی کی آف شور کمپنیوں کے […]

  • پانامہ سے خیبرپختونخوا تک ….. عمار چودھری

    طس25مارچ کو دی رائیٹرز میں ایک سٹوری چھپی۔ یہ کوئی سیاسی چٹخارا تھا، نہ بھڑکتا ہوا سکینڈل؛ چنانچہ بغیر کوئی تاثر چھوڑے سب کے سروں سے گزر گئی۔ سٹوری میں بتایا گیا تھا کہ جنوبی ایشیا کے ڈیڑھ ارب افراد کو کس قدر شدید قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ آفات سیلاب، زلزلے […]

  • مجرم کوئی اور ، احتساب کسی اور کا ۔۔۔اسداللہ غالب

    پانامہ لیکس کی کہانی نے بدنام زمانہ کرپٹ فوجی حکمران اور ڈرگ لارڈ نوریگا کے ملک سے جنم لیا۔ یہ ملک دنیا سے نوریگا کے ساتھ روا رکھی جانے والی بدسلوکی کا انتقام لینے پر تلاہوا ہے۔ یہ کہانی میں آگے چل کر بیان کروں گا۔ شریف خاندان اسی انتقام کی لپیٹ میں ہے ۔ […]

  • پاناما لیکس یا اس قسم کے دوسرے لیکس کو اہمیت نہیں دیتا، مولانا فضل الرحمان

    پشاور:(اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس جیسی باتوں کو اہمیت نہیں دیتے کیونکہ اس قسم کی چیزیں آتی رہتی ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس میں دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں کے نام […]

  • پانامہ لیکس کے معاملے پر بریفنگ دی جائے گی، وزیرداخلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نادرا سے دو سو سے زائد بدعنوان عناصر کو نوکریوں سے بیدخل اور کثیرتعداد میں افغان باشندوں کے ہزاروں کارڈ منسوخ کیے گئے۔ وزیرداخلہ نے ان خیالات کااظہارراولپنڈی ،رحمان آباد نادرا اورپاسپورٹ آفس کے افتتاح کے موقع پرکیا، وزیرداخلہ کاکہناتھا کہ بدعنوان عناصر […]

  • پنجاب اسمبلی میں پانامالیکس کے خلاف حکومتی قرارداد منظور

    لاہور:(اے پی پی) پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پاناما لیکس کے خلاف پیش کردہ قرارداد منطور کرلی۔اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی ایوان میں موجود اپوزیشن کے ارکان نے احتجاج کرنا شروع کردیا اور اسپیکر کے ڈائس […]