پانامہ لیکس

وزیر اعظم کی نشری تقریر، سب سے پہلے ملت ڈاٹ کام پر

  • عزیز اہل وطن! السلام و علیکم! میں اپنی پوری سیاسی زندگی میں آج پہلی بار ذاتی حوالے سے کچھ کہنے کیلئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں۔ مجھے ان گزارشات کی ضرورت اس لئے محسوس ہوئی کہ ایک بار پھر کچھ لوگ اپنے سیاسی مقاصد کیئے مجھے اور میرے خاندان کو نشانہ بنا رہے […]

  • اسلام آباد :پاناما لیکس پر تحقیقات ، وزارت قانون میں اہم اجلاس

    اسلام آباد: (اے پی پی)اسلام آباد میں پاناما لیکس پر تحقیقات کے لئے وزارت قانون میں اہم اجلاس ہوا جس میں پاناما لیکس کی جانب سے کئے جانے والے انکشافات کے حوالے سے مستقبل کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ، اجلاس میں وزیر قانون زاہد حامد کے علاوہ قانونی ماہرین نے شرکت کی […]

  • وزیراعظم پاناما لیکس کا جواب دینے کے بجائے سارا الزام پیپلزپارٹی پر ڈال رہے ہیں، فرحت اللہ بابر

    اسلام آباد:(اے پی پی)ترجمان پیپلز پارٹی سینیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاناما پیپرز کی دستاویزات کا جوابات دینے کے بجائے سارا الزام پیپلزپارٹی پر ڈال رہے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کے قوم سے خطاب پر پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر فرحت اللہ بابر نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے […]

  • اداکارامیتابھ بچن نے آف شورکمپنیوں سے تعلق مسترد کردیا

    ممبئی:(اے پی پی)معروف اداکار امیتابھ بچن نے آف شور کمپنیوں سے اپنا تعلق مسترد کردیا اور کہا کہ ان کا نام غلط استعمال کیا گیا۔ ایشوریا کا نام بھی پیپرز میں شامل ہے۔ ادھر بھارتی حکومت نے پانامہ پیپرز کے انکشافات کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی ہے۔ پانامہ پیپرز میں پانچ سو بھارتی تاجروں […]

  • پانامہ پیپرز نے ثابت کردیا ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے،اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی)براک اوباما کہتے ہیں پانامہ پیپرز نے ثابت کردیا ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے، انہوں نے کانگریس سے ٹیکس لوپ ہولز کے خاتمے کا مطالبہ کیا تاکہ امریکی کمپنیوں سے پورا پورا ٹیکس وصول کیا جاسکے۔ پانامہ پیپرز سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹیکس خوری عالمی مسئلہ ہے اور امریکا میں بھی ٹیکس […]

  • جماعت اسلامی کی جانب سے وزیراعظم کا اعلان کردہ عدالتی کمیشن مسترد

    اسلام آباد: (اے پی پی)جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ عدالتی کمیشن کو مسترد کردیا جبکہ ایم کیوایم نے خیرمقدم کیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے اصل سوال کا کوئی جواب نہیں دیا، قوم وزیراعظم کے اعلان کردہ ریٹائرڈ جج کے کمیشن کو […]