پانامہ لیکس

پاناما لیکس پر بھارت میں بھی کمیٹی قائم، آئس لینڈ میں وزیر اعظم کے خلاف احتجاج

  • بھارت (اے پی پی) :پاناما پیپر لیکس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے اور کئی ملکوں میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں جب کہ آئس لینڈ میں ہزاروں لوگ وزیر اعظم کے خلاف احتجاج پر اتر آئے۔پاناما پیپر لیکس کی جانب سے آف شور کمپنیوں کے مالکان کے نام اور شواہد سامنے آنے […]

  • پاناما لیکس میں مذکور افراد سے تحقیقات کی جائیں گی،فرانسیسی صدر

    پیرس:(اے پی پی) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے نام سے سامنے آنے والی دستاویزات میں شامل فرانسیسی شہریوں سے تحقیقات کی جائیں گی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے اپنے بیان میں کہا کہ ان دستاویزات میں درج تمام معلومات کی تحقیقات کی جائیں گی اور […]

  • Panama Papers’ reveal links with N. Korea front companies

    SEOUL, (APP/AFP) – A North Korean front company used to help fund the country’s nuclear weapons programme was among the clients of the Panamanian law firm at the centre of a massive data leak, reports said Tuesday. With a Pyongyang-based address, DCB Finance Ltd. was registered in the British Virgin Islands (BVI) in 2006, and […]

  • اثاثے چھپانے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے،قانونی ماہرین

    اسلام آباد:(اے پی پی)پاکستانی سیاستدانوں اور سرکاری افسران کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق قانونی ماہرین کا کہنا ہے اثاثے چھپانے والے سیاستدانوں کیخلاف الیکشن کمیشن کارروائی کرکے انہیں نااہل قرار دے سکتا ہے۔ پانامہ لیکس کی وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بچوں سمیت بے نظیر بھٹو،سینٹر رحمان ملک دیگر سیاستدانوں […]

  • پانامہ:پاکستان دنیا کے زیادہ ڈالر اکاؤنٹ رکھنے والے ممالک میں 48 ویں نمبر پر آگیا

    کراچی:(آئی این پی) پانامہ سے لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق پاکستان دنیا کے سب سے زیادہ ڈالر اکائونٹ رکھنے والے ممالک میں 48 ویں نمبر پر آگیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق 1988 سے 2006 تک کی جائزہ رپورٹ کے مطابق ایچ ایس بی سی میں 648 کھاتے داروں میں سے 34 فیصد پاکستانی کھاتے […]

  • پاناما لیکس ،آئس لینڈ میں شہریوں کا وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

    لاہور:(آئی این پی)پاناما لیکس کئی ممالک کے سربراہان کے لیے مصیبت بن گئی ، آئس لینڈ میں ہزاروں افراد وزیر اعظم کے استعفے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ، فرانسیسی صدر نے ٹیکس چور ہم وطنوں کے خلاف تحقیقات کا اعلان کر دیا ، بھارتی سپریم کورٹ نے بھی دو ججوں پر مشتمل تحقیقاتی […]