اسلام آباد: (ملت آن لائن) وزیر اعظم نواز شریف کے چچازاد طارق شفیع کی جے آئی ٹی میں دوسری پیشی آج ہوئی۔ شریف خاندان کی بیرون ملک رقوم کی منتقلی کی ٹریل اور گلف سٹیل کے متعلق پونے تین گھنٹے سوالات کئے گئے۔ یو اے ای میں سٹیل مل کے قیام سے فروخت تک کے […]
پانامہ لیکس
جے آئی ٹی: طارق شفیع سے گلف سٹیل پر سوالات، رقم منتقلی کی دستاویزات طلب
-
وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کیلیے جے آئی ٹی کا سوال نامہ تیار
اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے وزیر اعظم نواز شریف کے کزن طارق شفیع کے لیے سوال نامہ تیارکرلیا ہے۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے حکام کے بیانات اوران کی […]
-
پاناما کیس جے آئی ٹی میں طارق شفیع کل پیش ہوں گے
اسلام آباد(ملت آن لائن) پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے قریبی عزیز طارق شفیع کو کل طلب کیا ہے۔ جے آئی ٹی کے پاس اپنی رپورٹ مکمل کرنے کے لئے8 دن باقی رہ گئے ہیں۔ وزیراعظم کے قریبی عزیز طارق شفیع کو دوسری بار 2جولائی کو طلب کیا گیا ہے وہ اس […]
-
ایس ای سی پی چیئرمین ظفرحجازی جے آئی ٹی کے سامنے پیش
اسلام آباد(ملت آن لائن) سیکورٹی ایند ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی ادارے کے چار دیگر افسران کے ساتھ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ای سی پی کے سربراہ نے اپنے دیگر افسران کے ہمراہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو شریف خاندان کی ملکیتی چوہدری شوگر ملز کے […]
-
سابق چیئرمین نیب جنرل امجد نے جےآئی ٹی کے روبرو اپنا بیان قلمبند کرادیا۔
اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید محمد امجد نے جےآئی ٹی کے روبرو اپنا بیان قلمبند کرادیا۔ سابق چیئرمین نیب سید محمد امجد جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے جے آئی […]
-
سابق چیئرمین نیب جنرل امجد جے آئی ٹی کے سامنے پیش
اسلام آباد(ملت آن لائن) سابق چیئرمین نیب جنرل امجد پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوگئے۔ جے آئی ٹی کو حدیبیہ پیپرملز کیس کی تحقیقات آگے نہ بڑھنے سے آگاہ کریں گے۔ جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور دونوں بیٹوں حسین نواز، حسن نوازکو جولائی کے […]





