پانامہ لیکس

آف شورکمپنیاں محنت سے بنائیں؛کرپشن نہیں کی :حسین نواز

  • لاہور: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کہتے ہیں ، سیاست سے پہلے کاروبار میں محنت کی ، افسوس ہے ، کچھ لوگ الزامات لگا رہے ہیں ، آف شور کمپنیاں محنت کی کمائی ہیں ، کرپشن کی نہیں ۔ آف شور کمپنیوں کے معاملے پر حسین نواز نے وضاحت […]