اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما لیکس معاملے کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم آج تحقیقات میں پیش رفت کے حوالے سے اپنی تیسری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر صدارت پاناما کیس کیلیے بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کا 43واں اجلاس وفاقی […]
پانامہ لیکس
پاناما لیکس جے آئی ٹی آج اپنی تیسری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی
-
کیپٹن( ر) صفدر 24 جون کو ہی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے
اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پیشی کی تاریخ میں تبدیلی کی درخواست مسترد کردی، وہ اب 24 جون کو ہی جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر 24 جون کی […]
-
جے آئی ٹی پاناما کیس کی تیسری رپورٹ کل سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی
اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی پاناما تفتیش کے 45 دن مکمل ہونے پر اپنی تیسری رپورٹ کل سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی۔ جے آئی ٹی پاناما کیس سے متعلق اپنی 2 رپورٹیں سپریم کورٹ میں جمع کرا چکی ہے۔ اس سے پہلے جے آئی ٹی کی جانب سے 7 جون کو دوسری رپورٹ […]
-
جے آئی ٹی جیسے سوال پوچھے گی ویسے جواب دوں گا، رحمان ملک
اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی ان کے جیسے سوال کرے گی وہ ویسے ہی جواب دیں گے۔ اسلام آباد میں سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے برطانیہ سے وطن واپس پہنچنے پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 23 جون کو […]
-
فوٹولیک؛ حسین نواز کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ تصویر لیک کے معاملے پر وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی درخواست پر آج فیصلہ سنائے گی۔ پاناما کیس کے لیے بننے والی جے آئی ٹی کی تفتیش کے دوران وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی دوران تفتیش تصوہر میڈیا پر آنے کے بعد ایک طوفان برپا ہوگیا […]
-
پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی کی درخواست کی سماعت
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس میں جے آئی ٹی کی درخواست کی سماعت دوپہر ایک بجے تک ملتوی کردی۔ جسٹس اعجازافضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی خصوصی بنچ پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتراوصاف پیش ہوئے تاہم جے آئی […]





