پانامہ لیکس

عید کے بعد قو م کو ایک خوشخبری ملنے والی ہے، عمران خان

  • کراچی: ملت آن لائن.. چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والوں کے پاس اب بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں بچا ہے اور ان کا احتساب ہو کر ہی رہے گا جب کہ عید کے بعد قو م کو ایک خوشخبری ملنے والی ہے۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں […]

  • کرپشن کا کوئی کیس نہیں، ذاتی کاروبار تباہ کیا جا رہا:شہباز شریف

    اسلام آباد : ( ملت آن لائن) جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی میں پیش ہو کر تاریخ رقم کی ، سرکاری خرد برد اور کرپشن کا کوئی کیس نہیں ، ذاتی کاروبار […]

  • پاناما جے آئی ٹی کی شہبازشریف سے چارگھنٹے پوچھ گچھ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے شہباز شریف سے 4 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے 4 گھنٹے کی پوچھ گچھ ہوئی۔ جے آئی ٹی نے انہیں طلب کرنے کا سمن جاری کیا تھا […]

  • قطر جانے کیلئے سپریم کورٹ کو کوئی خط نہیں لکھا، ذرائع

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس پر مشترکا تحقیقاتی ٹیم کی طرف سےقطر جانے کے لیے سپریم کورٹ کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ قطری شہزادے سے بیان ریکارڈ کروانے کے لئے جے آئی ٹی کے قطر جانے سے متعلق خط کی خبریں مفروضوں پر مبنی ہیں۔جے آئی ٹی نے ایسا کوئی […]

  • واٹس ایپ کال معاملہ؛ چیئرمین ایس ای سی پی کا سپریم کورٹ سے مکمل تحقیقات کامطالبہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)چیرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی نے سپریم کورٹ سے پاناما جے آئی ٹی کی تشکیل کے سلسلے میں مشکوک واٹس ایپ کال کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ چیرمین ایس ای سی پی ظفرحجازی نے 28 اپریل کورجسٹرار سپریم کورٹ ارباب محمد عارف کو خط لکھا تھا جس میں […]

  • ڈی جی آئی بی کا جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھا کرنیکا اعتراف

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی انٹیلی جنس ادارے آئی بی کے ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے پاناما جے آئی ٹی ارکان کے کوائف اکٹھے کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ وفاقی انٹیلی جنس ادارے ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں پاناما جے آئی ٹی ارکان […]