پانامہ لیکس

شہباز شریف کو جے آئی ٹی میں ایک گھنٹہ گزر گیا

  • شہباز شریف

    ملت آن لائن.. شہباز شریف کو جے آئی ٹی میں ہوئے ایک گھنٹہ سے زائد کا وقت گزر گیا. وزیر اعلیٰ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوگئے ، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، حمزہ شہباز شریف اور حنیف عباسی بھی ہمراہ ہیں ، شہباز شریف نے ہاتھ ہلا کر […]

  • وزیراعظم کے فرزند حسین نواز سعودی عرب چلے گئے۔

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ذرائع کے مطابق حسین نواز گزشتہ روز سخت سیکیورٹی میں بینظیر ایئرپورٹ پہنچے اور سعودیہ جانے والی سعودی ائیرلائن کی پرواز نمبر sv889 کے ذریعے سعودی عرب چلے گئے۔ واضح رہے کہ حسین نواز جو پاناما پیپر کے حوالے سے جاری تحقیقات میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوچکے ہیں۔

  • جے آئی ٹی کے رویئے سے تعصب اور جانب داری کی بوآتی ہے، ترجمان وزیراعظم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے خود کو احتساب کے لئے پیش کرکے مثال قائم کی لیکن جے آئی ٹی کے رویئے سے تعصب اور جانبداری کی بو آتی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان وزیراعظم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ سب کو پتہ […]

  • اٹارنی جنرل نے پاناما جے آئی ٹی کو درپیش مشکلات پر جواب جمع کرا دیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو درپیش مشکلات پر عدالت میں اپنا جواب جمع کرا دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ تمام اداروں نے جے آئی ٹی کے […]

  • جے آئی ٹی کا قطری شہزادے سے پوچھ گچھ کیلیے قطر جانے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی نے قطری شہزادے سے پوچھ گچھ کے لیے قطر جانے کا فیصلہ کرلیا جس کی اجازت کیلیے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس سے رابطہ کیا گیا ہے۔ پاناما کیس کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے قطری شہزادے سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے جے آئی ٹی نے […]

  • بیرون ملک کاروبار یا جائیداد سے تعلق نہیں، وزیر اعظم

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کو جوابات دیتے ہوئے بتایا کہ بیرون ملک کاروبار یا جائیداد سے تعلق نہیں ہے، 1985سے خاندانی کارو بار سے الگ ہوگیا تھا۔ جے آئی ٹی میں زیادہ تر سوالات ٹیم کے سربراہ واجد ضیا نے پوچھے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے مبینہ طور […]