اسلام آباد(ملت آن لائن)سپریم کورٹ نے پاناماعمل درآمد کیس کی سماعت اٹارنی جنرل اورجے آئی ٹی ارکان کی مصروفیت کے باعث پیرتک ملتوی کردی۔ جسٹس اعجازافضل خان کی سربراہی میں پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کوآج حسین نوازکی تصویرلیکس اورجے آئی ٹی کی تفتیش میں رکاوٹوں […]
پانامہ لیکس
سپریم کورٹ میں پاناماعملدرآمد کیس کی سماعت پیرتک ملتوی
-
وزیر اعظم نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکرتاریخ رقم کردی، مریم نواز
اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر تاریخ رقم کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے وزیراعظم ہاؤس میں پیشی سے قبل ان کی لی گئی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیر اعظم کو ان […]
-
پاناما جے آئی ٹی پر تنقید؛ مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
کراچی(ملت آن لائن)پاناما پیپر کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی سے متعلق بیان بازی پر سندھ ہائی کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی سمیت حکومتی ارکان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سہیل بیگ نوری نامی شہری کی جانب سے دائردرخواست میں مسلم لیگ […]
-
ایف بی آر اور ایس ای سی پی نے جے آئی ٹی کے الزامات کو مسترد کر دیا
اسلام آباد(ملت آن لائن) ایف بی آر اور ایس ای سی پی نے پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے ریکارڈ تبدیل کرنے اور تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالنے کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ایس ای سی پی نے جے آئی ٹی کی جانب سے اداروں کے ریکارڈ میں تبدیلی کے […]
-
جے آئی ٹی کےسامنے بیان کی ویڈیو ریکارڈنگ پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے سامنے بیان کی ویڈیو ریکارڈنگ پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔حسین نواز کے وکیل نے عدالت میں کہا،قانون ویڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دیتا،کل وزیراعظم جےآئی ٹی میں پیش ہونگے اس بات کی کیا یقین دہانی ہے کہ ان کی وڈیو لیک نہیں ہوگی ۔جسٹس […]
-
جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلب کرلیا
اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بلا لیا۔ذرائع کے مطابق پاناما کیس پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلب کرلیاہے ، وہ 24 جون کو جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نوازشریف (جمعرات کو) […]





