پانامہ لیکس

شہباز شریف ہفتے کو جے آئی ٹی میں طلب ؛ وزیر اعظم آج پیش ہوں گے

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما پیپرز کیس میں جے آئی ٹی نے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ہفتے کوطلب کرلیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو جے آئی ٹی کی جانب سے سمن بھجوائے گئے ہیں جن میں انکو 17 جون صبح11 بجے مطلوبہ دستاویزات کیساتھ پیش ہونے کی ہدایت […]

  • عدلیہ اورجے آئی ٹی کے خلاف مہم پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے عدلیہ اور پاناما جے آئی ٹی کے خلاف مہم پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکی ہے، جس میں وزیراعظم نواز شریف اوروزیرخزانہ اسحاق ڈارکو فریق بنایا گیا ہے اور لیگی رہنماؤں کے بیانات […]

  • رحمان ملک آج جے آئی ٹی میں پیش نہیں ہونگے

    لاہور(ملت آن لائن)پاناما پیپرز کے معاملے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے رحمان ملک کو بھی طلبی کا سمن جاری کیا ہے، جس میںرحمان ملک کو آج طلب کیا گیاتھا لیکن وہ میں ہونے کی وجہ سے آج پیش نہیں ہوسکیں گے۔رحمان ملک کے ترجمان ریاض علی طوری کی طرف سے جاری بیان میں […]

  • حسین نواز کی تصویر لیکس ہونے کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

    اسلام آباد: ملت آن لائن.. پاناماکیس کی جےآئی ٹی نے حسین نوازکی تصویر لیک کرنے والے کو ڈھونڈ نکالا جب کہ جےآئی ٹی نے موقف اختیار کیا کہ حسین نواز کی تصویر لیک کرنا ایک شخص کا ذاتی فعل تھا۔ وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کی پاناما کیس کے لیے بننے والی جے آئی […]

  • جے آئی ٹی نے رحمان ملک کی طلبی کا سمن جاری کر دیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما پیپر معاملے پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے رحمان ملک کو طلبی کا سمن جاری کر دیا، جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو کل طلب کیا ہے، لندن میں ہونے کے سبب رحمان ملک کل جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوسکیں گے۔رحمان ملک کے ترجمان ریاض […]

  • جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کی گریڈ 22 میں ترقی کا امکان

    اسلام آباد(ملت آن لائن)جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو اعلیٰ اختیاراتی سلیکشن بورڈ کے آئندہ اجلاس میں ترقی دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں سیکریٹری کابینہ ڈویژن، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیکریٹری ٹو وزیراعظم شرکت کریںگے، بورڈ کے اجلاس میں جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو […]