اسلام آباد (ملت آن لائن ) وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز آج دوبارہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز آج پانچویں بار سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما لیکس کی مزید تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے روربرو پیش ہونگے ۔ […]
پانامہ لیکس
حسن نواز کے بعد آج حسین نواز جے آئی ٹی کے روبر و پیش ہونگے
-
حسن نواز آج جے آئی ٹی میں پیش ہونگے
اسلام آباد(ملت آن لائن) حسن نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، حسن نواز آج جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز آج صبح 11بجے جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔جے آئی ٹی میں یہ […]
-
سپریم کورٹ: جے آئی ٹی کی دوسری رپورٹ جمع، تصویر لیک ہونے پر جواب طلب
اسلام آباد: (ملت آن لائن) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پندرہ روزہ رپورٹ عدالت عظمیٰ میں پیش کی تو حسین نواز کے وکیل نے اپنے مؤکل کی تصویر لیک ہونے سے متعلق متفرق درخواست پیش کی اور تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کی۔ اس پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ ویڈیو لیک نہیں ہوئی […]
-
تصویر لیک، حسین نواز کا سپریم کورٹ سے رجو ع ، تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد (ملت آن لائن ) وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے دوران تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ حسین نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے دوران اپنی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں […]
-
قطری شہزادے کو بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کا ٹاسک مریم نواز اور سیف الرحمن کومل گیا
اسلام آباد(ملت آن لائن ) وزیراعظم نواز شریف نے قطری شہزادے کو جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کا ٹاسک اپنی صاحبزادی مریم نواز اور پرانے دوست سیف الرحمن کو سونپ دیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق مریم نواز چند دنوں میں قطر کا دورہ کریں گی اور قطری […]
-
پاناما کیس : جے آئی ٹی دوسری رپورٹ آج سپریم کورٹ کے سامنے پیش کریگی
اسلام آباد(ملت آن لائن )پاناما کیس کی مزید تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی اپنی دوسری رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کرےگی ۔ پاناما کیس میں جے آئی ٹی نے 15روزہ پیشرفت رپورٹ کو حتمی شکل دے دی جو آج سپریم کورٹ میں جمع کرائی جائے گی ۔سپریم کورٹ کی جانب سے قائم تین […]





