پانامہ لیکس

حسین نواز تیسری مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

  • اسلام آباد: ملت آن لائن… وزیراعظم کے بڑے صاحب زادے حسین نواز پاناما جے آئی ٹی کے سامنے تیسری بار پیش ہوگئے ہیں۔ وفاقی جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے واجد ضیاء کی زیرصدارت پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم کے صاحب زادے حسین […]

  • جے آئی ٹی نے ایس ای سی پی کے چیئرمین کو طلب کرلیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن) جے آئی ٹی نے ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفرحجازی کو طلب کرلیا،ایس ای سی پی کے چیئرمین کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے ظفرحجازی سے پاناماکیس اور آف شورکمپنیوں کی تحقیقات سے متعلق سوالات کئے جائیں گے ۔ترجمان ایس […]

  • وزیراعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز بھی آج جے آئی ٹی میں پیش ہونگے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز بھی آج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے۔نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کیلئے حسن نواز گزشتہ رات لندن سے پاکستان پہنچے ہیں اور وہ […]

  • حسین نواز سے مے فیئر فلیٹس سمیت دیگر دستاویزات طلب

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے اپنا بیان قلمبند کرادیا ہے،انہوں نے تقریبا ساڑھے 5گھنٹے تک جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرایا ۔حسین نواز سے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی نے مے فیئر فلیٹس ، ہل میٹلز لمیٹڈ اور عزیزیہ ملز سمیت دیگر دستاویزات مانگ لی […]

  • حسین نواز ایک بار پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیر اعظم کےصاحبزادے حسین نواز ایک بار پھر جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔وزیراعظم کےصاحبزادے حسین نوازکوآج جےآئی ٹی نےطلب کررکھا تھا۔ 6 ارکان پر مشتمل جے آئی ٹی نے28مئی کو انہیں اپنی کمپنیوں اور پراپرٹیزکاریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی تھی۔نیشنل بینک کے صدر سعید احمد […]

  • جے آئی ٹی کے دو گھنٹے تک حسین نواز سے سوالات

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز شریف جے آئی ٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے بعد روانہ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے اور حسین نواز نے بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے بات کئے بنا سکیورٹی کے […]