ملت آن لائن…پاناما کیس کا فیصلہ بیس اپریل کو آیا تھا. فیصلے میںکہا گیا کہ سات روز کے اندر جے آئی ٹی بنائی جائے جو ساٹھ روز میںتحقیقات کر کے رپورٹ سپریم کوٹ کے عمل درآمد بنچ کے سامنے پیش کرے گی. مگر آج سات روز کی بجائے گیارہ دن گزر گئے، پاناما کیس پر […]
پانامہ لیکس
گیارہ دن گزر گئے، پاناما کیس پر جے آئی ٹی نہ بن سکی
-
پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کا 10 ارب روپے آفر کا الزام سمجھ سے بالا تر ہے.. اسفند یار
پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان کا 10 ارب روپے آفر کا الزام سمجھ سے بالا تر ہے ان کو یہ بات فیصلے سے پہلے کرنی چاہیے تھی ، ہم نے ہمیشہ طالبان کی مخالفت کی ہے ، ہزاروں افراد کے قاتل کو پھانسی کی سزا بھی کم ہے ، پاکستان اور […]
-
پاناما کیس؛ ایف آئی اے کا جے آئی ٹی کیلیے 3 نام بھجوانے کا فیصلہ
اسلام آباد (ملت آن لائن) پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سربراہ کے لیے ایف آئی اے کے 3 ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز کے نام بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ سربراہ کے انتخاب کا فیصلہ سپریم کورٹ کے معزز ججزپر چھوڑا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی […]
-
پانامہ سیاسی کیس ہے، فیصلہ 2018کے عام انتخابات یاپارلیمنٹ میں ہی ہونا ہے‘رانا ثنا
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ پانامہ سیاسی کیس ہے اس کا فیصلہ 2018کے عام انتخابات یاپارلیمنٹ میں ہی ہونا ہے‘آئی ایس پی آر کا بیان بھی جے آئی پراعتماد کا اظہار ہے ‘جے آئی میں نوازشر یف ‘اسحاق ڈار ‘مر یم […]
-
پاناما کیس میں نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: عمران خان
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ادارے تباہ ہوگئے ہیں‘ صرف سپریم کورٹ پر ہی اعتماد رہ گیا ہے‘ ادارے تگڑے ہوں تو وزیراعظم کرپشن کر ہی نہیں سکتا‘ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے نے اداروں کو ایکسپوز کردیا […]
-
فیصلوں میں اختلافی نوٹ پر اتنا شور دنیا میں کہیں نہیں ہوتا، چیف جسٹس
اسلام آباد (ملت آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ فیصلوں میں اختلافی نوٹ ساری دنیا میں آتے ہیں لیکن جتنا شور اختلافی نوٹ پر یہاں مچا ہے کہیں بھی نہیں ہوتا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]




