اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) عدالت عظمیٰ کے پانامہ کیس کا فیصلہ کرنے والے پانچ رکنی بنچ نے فیصلے کے انتظار پر قوم کا شکریہ ادا کیا ہے،بینچ کی طرف سے یہ اظہار تشکر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کیا اور آغاز ہی میں کہا کہ وہ سب کا شکریہ ادا […]
پانامہ لیکس
پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے پانچ رکنی بنچ نے فیصلے کے انتظار پر قوم کا شکریہ ادا کیا
-
پاناما کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوتے ہی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ زائد ٹریفک کے باعث کریش کر گئی
اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاناما کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوتے ہی سپریم کورٹ کی ویب سائٹ زائد ٹریفک کے باعث کریش کر گئی تاہم بعد ازاں خرابی کو دور کر دیا گیا ۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کی جانب سے جس وقت پاناما کیس کا تفصیلی ویب سائٹ پر […]
-
پانامہ فیصلہ نے شیخ رشید، عمران کی دھرنا اور لاک ڈاؤن سیا ست کا جنازہ نکال دیا‘رانا ثناء
لاہور (ملت آن لائن + آئی این پی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی اموررانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پانامہ کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ عظیم ہے اس سے جمہوریت مستحکم ہوگی‘ سپریم کورٹ سے شیخ رشید ، عمران خاں کی دھرنا اور لاک ڈاؤن سیاست کا جنازہ نکلا ہے‘عمران خان […]
-
وزیراعظم نے لیگی کارکنوں کوسپریم کورٹ جانے سے روک دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کوپاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لئے سپریم کورٹ جانے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے لیگی کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہ آئیں، وزیراعظم نے لیگی کارکنوں کو شاہراہ دستور پر آنے […]
-
حکمرانوں کے اقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے، نعیم الحق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کے اقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے جب کہ آج پتا چل جائے گا کہ موجودہ حکومت کا کیا رویہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا تھا کہ پاناما […]
-
پاناما کیس کے فیصلے کا وقت قریب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ پاناما کیس کا فیصلہ آج سنایا جا رہا ہے اور اس کے لیے عدالت عظمیٰ کے کورٹ روم نمبر ایک میں تمام تر انتطامات مکمل ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس شیخ عظمت سعید، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجازلالحسن پر مشتمل […]




