پانامہ لیکس

پاناما کیس کے نتائج دوررس ہونگے: جاوید ہاشمی

  • ملتان (ملت + آئی این پی) سینئرسیاستدان مخدوم جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے نتائج دوررس ہونگے، عمران خان نے احتساب کی بات کی ہے اورنوازشریف کوسپریم کورٹ میں لے آئے ہیں۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ جس کے حق میں آ یا انتخابات میں اسے وقتی فائدہ ہو گا۔ وزیر […]

  • قوم پانامہ لیکس کے فیصلے کی منتظر ہے

    جیکب آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑونے کہاہے کہ قوم پانامہ لیکس کے فیصلے کی منتظر ہے صادق اور امین کے فیصلے پر عدالتوں نے تاخیر کردی ہے۔ قوم نے عدالتوں سے امید لگانا کم کردی ہے، پانامہ کیس میں نوازشریف صادق اورامین نہیں رہے ،بدنیت وفاقی […]

  • پانامہ کیس کی بنیاد سیاسی عناد بغض اور حسد کے سوا کچھ نہیں، سعد رفیق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کی بنیاد سیاسی عناد بغض اور حسد کے سوا کچھ نہیں،محمد نوازشریف نے ہی پاکستان کو کرپشن فری حکمرانی سے متعارف کرایا،پانامہ کیس میں گرگٹ کی طرح رنگ اور پینترے بدلے گئے۔منگل کو اپنے ایک بیان میں خواجہ […]

  • پانامہ کیس ملکی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے‘ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے: رشید

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس ملکی تاریخ کا حصہ بن چکا ہے‘ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے یہ جسٹس سجاد علی شاہ کا دور نہیں ‘ پوری امید ہے عدالت عظمیٰ سے کرپشن کا تابوت نکلے گا‘ عدالت […]

  • پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آیا قبول کریں گے: عمران

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مجھے ایف آئی آر اور مقدمات میں دہشت گرد بنا رہی ہے ، آج کے میڈیا کو کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا ، کرپشن پاکستان کا نمبر ون ایشو ہے ، اداروں میں غلط لوگ لا […]

  • پانامہ کیس کا جو بھی آیا تسلیم کریں گے: مریم اورنگزیب

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خواتین کو سیاسی دھارے میں مرکزی کردارادا کرنا ہوگا، امید اور یقین کا دامن کبھی ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے ، پانامہ کیس کا جو بھی آیا تسلیم کریں گے ۔یقین ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ […]