پانامہ لیکس

عمران خان پاناما کیس جھوٹ کی ٹیمپرنگ سے جیتنا چاہتے ہیں: طلال

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کرکٹ میچ بال ٹیمپرنگ اور پاناما کیس جھوٹ کی ٹیمپرنگ سے جیتنا چاہتے ہیں۔ بدھ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لاہور سانحہ کے بعد شہدا […]

  • جب تک نواز شریف عہدے پر ہیں شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتیں: عمران خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک نواز شریف عہدے پر ہیں شفاف تحقیقات نہیں ہوسکتیں‘ قطری شہزادوں سے دوستی کی قیمت قوم ادا کررہی ہے‘ حکمران تمام باتیں ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں‘ حکومت کی پانامہ کیس کے علاوہ کسی […]

  • مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کسی قسم کا استثنا حاصل نہیں کیا

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان کے بھاگنے دن آ گئے ہیں ہم انہیں پکڑ پکڑ کر عدالت کے سامنے پیش کریں گے اور عوام کے سامنے ان کا اصل چہرہ بے نقاب کریں گے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے […]

  • پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ دوررس اثرات کا حامل ہوگا: طارق فضل

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ دوررس اثرات کا حامل ہوگا‘ الزامات لگانا تحریک انصاف کا وطیرہ بن چکا ہے‘ عمران خان کا ہدف صرف مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت ہے‘ عمران خان احتساب کی بات […]

  • مسلح دہشت گردی سے زیادہ خطرناک معاشی دہشت گردی ہے: سراج

    اسلام آباد (آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلح دہشت گردی سے زیادہ خطرناک معاشی دہشت گردی ہے‘ خاص طبقہ قوم کو لوٹ کر اپنی باری کا انتظار کرتا ہے‘ ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں‘ سرکاری حیثیت کو ذاتی کاروبار کے لئے استعمال کیا گیا۔ بدھ کو […]

  • سوال یہ ہے کہ جائیداد کی خریداری کے لئے رقم کہاں سے آئی؟‌فواد چودھری

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ جائیداد کی خریداری کے لئے رقم کہاں سے آئی وسائل کہاں سے آئے اس کا جواب نہیں دیا جارہا۔ عدالت نے حسین نواز کی ملکیت کی ڈیڈ مانگی ہے حسین نواز مالک ہیں […]