پانامہ لیکس

پانامہ کیس ہار جیت: دونوں صورت میں‌ نقصان شریف خاندان کا ہو گا:‌مشرف

  • دبئی (ملت + آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے دعوٰ ی کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر پورٹ میرا شروع کردہ منصوبہ ہے اور سی پیک کا آئیڈیا بھی میں نے ہی دیا تھا ، شریف خاندان پانامہ کیس جیتے یا ہارے ، دونوں صورتوں […]

  • پاناما کیس حقیقت کی جانب بڑھ رہا ہے: شیخ رشید

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھ رہی ہے اور سپریم کورٹ سے بھی کرپشن کے تابوت نکلیں گے۔ پاناما کیس کی سماعت سے قبل سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

  • پانامہ کیس میں ہار نظر آنے پر وزیر اعظم کے حواریوں کے ذہنی توازن خراب ہوچکے ہیں

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سیدصمصام علی بخاری نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں ہار نظر آنے پر وزیراعظم کے حواریوں کے ذہنی توازن خراب ہو چکے ہیں اور وہ بہکی بہکی باتیں کررہے ہیں ، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم کے درباریوں کے […]

  • پانامہ کیس جلد ختم ہو جائیگا: احسن بھون

    حافظ آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان بار کونسل کے وائس چیئر مین محمد احسن بھون کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس جلد ختم ہو جائیگا اس کیس میں میڈیا ٹرائل اور تاخیر سے اعلیٰ عدلیہ اور دیگر اداروں کا تقدس کا مجروع ہو رہا ہے پاکستانی عدالتیں آزاد اور بغیر کسی دباؤ کے […]

  • پانامہ کیس میرے لئے قید، کیس سے جلد جان چھوٹنے کی دعاہے: عمران

    اسلام آباد(ملت + آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں وزیرمملکت ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے پریس کانفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کا ویڈیو کلپ دکھایا جس میں عمران خان نے پانامہ کیس کو اپنے لئے قید قرار […]

  • سپریم کورٹ کا لارجز بینچ 15فروری سے پانامہ کیس کی دوبارہ سماعت شروع کرے گا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ کا لارجز بینچ 15فروری سے دوبارہ پانامہ کیس کی سماعت کرے گا ۔ جمعرات کو نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ کیس سماعت کیلئے مقررکردیاہے ۔اس سے پہلے بینچ کے رکن جسٹس شیخ عظمت سعید کی علالت کے باعث سماعت ملتوی ہوئی […]