پانامہ لیکس

پانامہ کیس کا فیصلہ 15 سے 20دنوں میں آجائیگا:‌نعیم الحق

  • لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات نعیم الحق نے کہا ہے پانامہ کیس کا فیصلہ 15سے20دنوں میں آجائیگا ،سپر یم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشر یف کو وزیراعظم کے عہدے سے گھر جانا پڑ یگا ‘حکمران روزانہ7ارب کا قر ضہ لے رہی ہے،کہ ڈان لیک […]

  • پانامہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے ، فیصلہ جو بھی ہو قبول کرنا چاہئے: فضل الرحمن

    فیصل آباد (ملت + اے پی پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور قومی کشمیر کمیٹی کے چیئر مین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ بعض عناصر پانامہ کیس کی آڑ میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کیلئے کوشاں ہیں مگر انہیں اپنے ان عزا ئم میں کامیابی نہیں ہو سکتی اس لئے انہیں […]

  • ہم پاناما کیس میں فریق نہیں بنے: یوسف گیلانی

    ملتان (ملت + آئی این پی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم پاناما کیس میں فریق نہیں بنے،عدلیہ کو پانامالیکس پر فیصلہ کرنے دیں،ہم عدلیہ کے فیصلے کا احترام کریں گے۔سیاست میں تشدد نہیں ہونا چاہئے۔چاہتے ہیں کہ کہ الیکشن کمیشن شفاف اور آزاد ہو اوراس میں قسم کی کوئی شکایت […]

  • جب سے پانامہ کیس آیا ہے نواز شریف فیتے کاٹ رہے ہیں: عمران

    کراچی (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے پانامہ کیس آیا ہے نواز شریف فیتے کاٹ رہے ہیں‘ زندگی میں کبھی نہیں سنا کہ آدھے موٹر وے کا افتتاح ہوا ہو‘ مانسہرہ گیس پائپ لائن کا چار بار افتتاح کیا جاچکا ہے‘ میاں صاحب […]

  • نیب کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے’ چیئرمین نیب

    اسلام آباد ۔ 04 فروری (ملت+ اے پی پی) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ نیب کرپشن کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے تاہم اس کے لئے اسے معاشرے کے ہر طبقہ کا تعاون درکار ہے کیونکہ کسی ایک ادارے یا حکومت کی طرف سے کوششوں سے ایسا ممکن نہیں […]

  • پانامہ لیکس ،عدالت سے میاں نوازشریف سرخرو ہوکرنکلیں گے ٗ ڈاکٹرجاویداقبال

    مظفرآباد(آئی ا ین پی)پانامہ لیکس جوکہ عدالتی پراسیس سے گزررہاہے ،انشاء اللہ میاں نوازشریف سرخرو ہوکرنکلیں گے ٗ تمام مسلم لیگی کارکنان جشن کی تیاریاں کریں ، پی ٹی آئی محض شوشے چھوڑ رہی ہے ٗ اِن خیالات کااظہار ڈاکٹرجاویداقبال رہنماء مسلم لیگ (ن) ضلع نیلم آف جرگی نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے […]