سلام آباد : سپریم کورٹ میں پانامالیکس کیس کی سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید کی علالت کے باعث ملتوی کردی گئی، عدالت کا کہنا ہے کہ جسٹس عظمت سعید کے صحت یاب ہونے کی صورت میں ہی سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی […]
پانامہ لیکس
پاناما کیس، جسٹس شیخ عظمت سعید کی علالت کے باعث سماعت پیر تک ملتوی
-
سارا منی ٹریل اسحاق ڈار کے بیان میں ہے، منحرف ہوئے تو جیل جائینگے‘ اعتزاز احسن
لاہور (ملت + آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سارا منی ٹریل اسحاق ڈار کے بیان میں ہے اگر منحرف ہوئے تو جیل جائینگے‘نواز شریف کو 1978ء سے اب تک پائی پائی کا حساب دینا ہوگا‘جو یہ سمجھتا ہے پانامہ پیپر کے کیس کا فیصلہ […]
-
حکومت کے پاس منی ٹریل کے کوئی ثبوت نہیں: صمصام علی شاہ
اوکاڑہ (ملت + آئی این پی) پی ٹی آئی کے سینئر راہنما و سابق وزیر مملکت اطلاعات سید صمصام علی شاہ بخاری نے کہا ہے کہ جس طرح حکمران ٹولہ پانامہ لیکس کی کرپشن ظاہر ہونے پر آپے سے باہر ہوکر ہمیں ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کر رہا ہے اور ہمیں براہ راست دھمکیاں […]
-
پاناماکیس؛ اسحاق ڈارکی معافی سے متعلق نیب کے اجلاس کا ریکارڈ پیش
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) نیب نے پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں حدیبیہ پیپر مل ریفرنس میں اسحاق ڈار کی معافی کا ریکارڈ پیش کردیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت پاناما کیس کی سماعت کررہا ہے، سماعت کے آغاز پر پراسیکیوٹر جنرل نیب […]
-
پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ عوام کے حق میں ہونے کی امید ہے: سراج الحق
چارسدہ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کیس کا فیصلہ عوام کے حق میں ہونے کی امید ہے ، چوراور لیٹر ے چاہے اپوزیشن میں ہو یا حکومت میں سب کا احتساب ہو گا ،ایوان میں کرپشن کے خاتمے کے لئے کوئی نظام […]
-
میاں شریف کے اثاثوں کی تقسیم کی تفصیل کے منتظر ہیں :فواد چودھری
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ آج سپریم کورٹ میں سماعت کے موقع پر میاں محمد شریف کے اثاثوں کی تقسیم کی تفصیلات کے منتظر ہیں ، میڈیا سے گفتگو کے دوران فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج کیس کی سماعت کے دوران […]





