پانامہ لیکس

اسحاق ڈار کا اعترافی بیان ہی اصل منی ٹریل ہے: عمران خان

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان آج بھی وزیر خزانہ اسحق ڈار سمیت حکومت اور وزیر اعظم پر خوب برسے۔ انہوں نے آج پھر یہ ہی سوال اٹھایا کہ گلف سٹیل کا پیسہ کہاں سے آیا؟ اسحق ڈار کے اعترافی بیان میں تمام منی ٹریل موجود ہے۔ […]

  • پانامہ کیس،قانون پرفیصلہ دینگے لوگوں کی خواہشات پرنہیں ،سپریم کورٹ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دئیے کہ بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عدالت فیصلہ نہیں کر رہی تاہم عدالت سست روی کا شکار نہیں ہے، ہم کسی سے مرعوب نہیں ہوں گے اور قانون پر فیصلہ […]

  • پانامہ سکینڈل میں ملوث افراد سزا سے نہیں بچ سکیں گے: سراج الحق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پانامہ سکینڈل میں ملوث افراد سزا سے نہیں بچ سکیں گے‘ حکمران ٹولہ اپنے اثاثہ جات بتا نے میں ناکام ہوچکا ہے‘ حدیبیہ پیپرز مل کی تحقیقات دوبارہ ہونی چاہئیں‘ قومی اسمبلی میں ہنگامے سے ایوان کا تقدس مجروح […]

  • جہانگیر ترین نے ایک ارب 674 ملین کے تحفے بیوی بچوں میں بانٹے: محمد زبیر، دانیال عزیز

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں محمد زبیر عمر اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے ایک ارب 674 ملین کے تحفے بیوی بچوں میں بانٹے ‘ وہ تحائف بانٹنے کے ماسٹر ہیں ‘ ہم نے عدالت میں ثابت کر دیا کہ مریم نواز زیر […]

  • مسلم لیگ( ن) اخلاقی لحاظ سے شکست سے دوچار ہو چکی: لیاقت بلوچ

    لاہور (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) اخلاقی لحاظ سے شکست سے دوچار ہو چکی ہے۔وزراء حکومتی ساکھ بحال رکھنے کے لئے روزانہ کی بنیاد پرالزام تراشیاں اور پگڑیاں اچھال کر سیاست میں تلخیوں کا آغاز کررہے ہیں ،حکمران سی پیک […]

  • پانامہ کیس پر حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں ہے: سراج الحق

    لاہور (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پانامہ کیس پر حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں ہے، حکومتی بوکھلاہٹ سے لگتا ہے یہ کیس عوام ہی جیتیں گے۔ یہ کیس سیاسی تعصبات یا کسی کو ذلیل کرنے کا مسئلہ نہیں ہے، اگر ملک کیلئے پانچ ،چھ […]