اسلام آباد (ملت + آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسیدخورشید شاہ نے عدالت عظمی سے پانامہ لیکس پر جلد فیصلہ سنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی جذباتی تقاریر سے اسے فائدہ نہیں نقصان ہوسکتا ہے ، دنیا میں تاثر جارہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف ایک ریاست کے خط کے پیچھے چھپ […]
پانامہ لیکس
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا عدالت عظمی سے پانامہ لیکس پر جلد فیصلہ سنانے کا مطالبہ
-
مریم نواز پر زیر کفالت ہونے کا جھوٹا الزام ختم ہوگیا: مریم اورنگزیب
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مریم نواز پر زیر کفالت ہونے کا جھوٹا الزام بھی ختم ہوگیا‘ عمران خان کے پیدا کئے دوسرے ابہام بھی جلد ختم ہوجائیں گے‘ جن کا مقصد کیس لڑنا ہوتا ہے وہ عدالت میں ثبوت بھی پیش کرتے ہیں‘ […]
-
تحریک انصاف کو چوری کرنے والا بہشتی اور نماز پڑھنے والا بے ایمان نظر آتا ہے: طارق فضل
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو چوری کرنے والا بہشتی اور نماز پڑھنے والا بے ایمان نظر آتا ہے‘ مریم نواز شادی شدہ ہیں ان کے ذاتی اثاثے اور زرعی آمدنی ہے‘ تحریک انصاف کی طرف سے جھوٹے الزامات کا جواب دے […]
-
1990 میں اتفاق گروپ بڑا صنعتی گروپ بن گیا تھا: جواب جمع
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران حسین نواز اور حسن نواز نے جواب جمع کرادیا۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ 1990 میں اتفاق گروپ پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی گروپ بن گیا تھا۔ 1999 کے مارشل لا کے بعد تمام ریکارڈ قبضے میں […]
-
پانامہ کیس: شادی شدہ خاتون زیر کفالت کی تعریف میں نہیں آتی: وکیل مریم صفدر
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کی صاحبزادی مریم صفدر کے وکیل شاہد حامد نے دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی شادی شدہ خاتون والدین کے ساتھ رہے تو وہ زیر کفالت کے دائرے میں آئے گی لیکن زیر کفالت کی کوئی […]
-
وزراء کی زبان ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جا رہی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد(آئی این پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزراء کی زبان ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ معاشر ے کے کرپشن سے پاک ہونے تک ملک ترقی نہیں کرے گا، […]




