پانامہ لیکس

گالم گلوچ کے ذریعے اداروں پر دبائو ڈالا جا رہا ہے: دانیال

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے لیڈرز گالم گلوچ کے ذریعے اداروں پر دبائو ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ، سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا […]

  • تحریک انصاف عدالت کو دباؤمیں لانے کی کوشش کر رہی ہے؛ طارق فضل

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف عدالت عظمیٰ کو دباؤمیں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔جمعرات کو یہاں میڈیاسے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والے عدلیہ کو متنازع بنانے اور ججز کو دباؤمیں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔طارق […]

  • مریم نواز کی تفصیلات عدالت میں پیش

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں مریم نواز کے نام خریدی گئی جائیداد کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئیں۔ ان میں جائیداد خریدنے کی تاریخیں اور قانونی دستاویزات شامل ہیں ،مخدوم علی خان نے بتایا والد نے بیٹی کے نام زمین خریدی، بیٹی نے قیمت ادا کی تو زمین کا انتقال ہوا۔ جسٹس آصف سعید […]

  • پاناما کیس پوری قوم سے متعلق ہے، سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ اس کیس میں پوری قوم متعلقہ ہے کیونکہ فریق وزیر اعظم ہیں اور ہمیں 20 کروڑ عوام کے بنیادی حقوق کو بھی دیکھنا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے آغاز پر مریم […]

  • عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق اونگھتے رہے

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پانامہ کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت دیگر رہنماکمرہ عدالت میں اونگھتے رہے ۔جمعرات کو پانا مہ کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ،جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق سپریم […]

  • پاناما ایک ایم این اے کی اہلیت سے بالاتر معاملہ ہے :چیف جسٹس

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس قومی اسمبلی کے ایک ایم این اے کی اہلیت سے بالاتر کیس ہے ، سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ کیس کے ذریعے نواز شریف کے بطور وزیر […]