پانامہ لیکس

جنوری کے آخر تک پاناما کا فیصلہ آجائے گا؛ رشید

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جنوری کے آخر تک پاناما کیس کا فیصلہ آجائے گا ، پاناما کیس کی سماعت کے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ عدالت میں ملک کے ایک تاریخی کیس […]

  • شریف خاندان کی ایک اور سٹیل ملز سامنے آگئی:عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے نواز شریف ڈیووس میں اینٹی کرپشن پر لیکچر دینے گئے ہیں تو پھر الطاف حسین کو بھی دہشت گردی پر لیکچر دینے کے لیے دعوت نامہ بھیجا جانا چاہیے ،عدالتی کارروائی میں شریف خاندان کی ایک اور سٹیل ملز سامنے آگئی ہے […]

  • سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے ، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل کا آغازکر دیا ہے ۔ آج سماعت کے موقع پر اپوزیشن کی جانب سے بھرپور تیاری کی گئی ہے جبکہ حکومت کی جانب سے بھی اپنے […]

  • پی ٹی آئی ثبوت ابھی تک پیش نہیں کر سکی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آج پھر روایتی انداز میں عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ محمد زبیر نے کہا پی ٹی آئی والے سپریم کورٹ کے باہر علیحدہ کہانی بیان کرتے ہیں۔ تحریک انصاف ابھی تک منی لانڈرنگ کا کوئی […]

  • عمران اور جہانگیر نے استثنیٰ مانگ لیا؛ دانیال

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین نے الیکشن کمیشن سے استثنیٰ مانگ لیا ہے، وہ پاکستان اوراداروں کی تباہی چاہتے ہیں۔ بدھ کو الیکشن کمیشن میں عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا […]

  • پی ٹی آئی کے لوگ مایوس ہو کر واپس جا رہے ہیں: طلال

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکیل کے عدالت میں دلائل کے بعد پی ٹی آئی کے لوگ مایوس ہو کر واپس جا رہے ہیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف […]