اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے 2011 میں بیٹی کے نام پر زمین خریدی ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران آج پھر دلائل کا سلسلہ شروع ہوا […]
پانامہ لیکس
نواز شریف نے 2011 میں بیٹی کے نام پر اراضی خریدی :مخدوم
-
پانامہ کیس ،کوئی نہیں چاہتا کہ سچ سامنے آئے؛ سپریم کورٹ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق آف شور کمپنیوں سے کوئیآمدن نہیں ہوئی،اتناپیسہ کہاں سے کمایاجاتا ہے جو پاکستان آرہا ہے، کوئی فریق مکمل تحقیقات چاہتا ہی نہیں ،کوئی نہیں چاہتا کہ سچ سامنے آئے،فریقین خود ہی نہ […]
-
مریم نواز اپنے والد کے زیر کفالت نہیں، وکیل وزیر اعظم
پاناما پیپرز:(ملت+اے پی پی) کیس میں وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کے زیر کفالت نہیں، وزیر اعظم نے مریم نواز کو تحائف بینکوں کے ذریعے دئیے، وزیر اعظم پر ٹیکس چوری کا الزام غلط ہے ، وزیراعظم اور بچوں کے درمیان رقوم کا تبادلہ بینک کے […]
-
وزیراعظم کی تلاشی پاکستان کی جیت ہے، عمران
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جو تلاشی سپریم کورٹ میں شروع ہوئی ہے یہ پاکستان کی جیت ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جو تلاشی […]
-
حسین نواز کے پاس کہاں سے آئے: فواد
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سوال یہ ہے کہ پیسے حسین نواز کے پاس کہاں سے آئے،پشاور کے حوالہ ڈیلرز کے ذریعے اربوں روپے پاکستان سے باہر بھیجے گئے،مریم نواز نے جواب میں کہا کہ وہ دادی کے گھر میں رہ رہی ہیں،مریم نواز کی […]
-
وزیراعظم کو تفصیلات دینا ہوں گی، سپریم کورٹ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے درمیان تحائف کا تبادلہ بینکوں کے ذریعے ہوا جبکہ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو رقوم کی بیرون ملک منتقلی کی تفصیلات فراہم کرنا ہوں […]





