پانامہ لیکس

عمران خان کے پلے کچھ نہیں، سعد

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان کے پلے کچھ نہیں،صرف الزامات اور جھوٹ ہے،سی پیک منصوبے میں رکاوٹ ڈالنے کی عمران کی کوششیں کامیاب نہیں ہوسکی،عمران خان نوازشریف دشمنی میں ملک دشمنی پراترآئے ہیں،خیبرپختونخوا میں لوٹ مار کا […]

  • پاناما کیس؛ جماعت اسلامی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کیلئے جماعت اسلامی کی جانب سے دائر درخواست دائر کر دی گئی ہے جسے عدالت کی جانب سے سماعت کیلئے منظور کر لیا گیا ہے ۔ عدالت نے درخواست کی مںظوری کے بعد وزیر اعظم اور دیگر فریقین کو […]

  • وزیر اعظم اور ان کے بیٹوں کے بیان میں تضاد: سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما لیکس کیس میں سپریم کورٹ کے لارجر بنچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ معاملہ استثنیٰ کا نہیں بیانات میں تضاد کا ہے ، جدہ فیکٹری کی ملکیت پر باپ اور بیٹے نےالگ الگ بات کی ، والد سچا ہے یا بیٹا ۔ وزیر اعظم […]

  • آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں، سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل پر مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق دیتا ہے لیکن آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی […]

  • پانامہ کیس وزیراعظم کی تقریر تک محدود ہوچکا: آصف

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں اب عمران خان کا موقف پارلیمان میں وزیراعظم کی تقریر تک محدود ہوچکا ہے،پانامہ کیس کے بعد عمران خان میں سیاسی رمق بھی باقی نہیں رہے گی ‘ وزیراعظم کے ورکر اس وقت بھی تھے جب حزب اختلاف […]

  • جمہوریت میں اپوزیشن کو جواب طلبی کا حق ہوتا ہے :عمران

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے جمہوریت میں اپوزیشن کو جواب طلب کرنے کا حق ہوتا ہے ۔ نواز شریف نے اپوزیشن کے جواب میں تحریری تقریر کی تھی ۔ قطری شہزادے کا خط واحد منی ٹریل نظر آ رہی ہے ۔ بات کچھ تو ہے ، […]