پانامہ لیکس

وکیل اور وزیراعظم ہاؤس کی پریس ریلیز میں تضاد ہے: قریشی

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ وکیل اور وزیراعظم ہاؤس کی پریس ریلیز میں تضاد ہے‘ تین دن سے ثابت کیا جارہا ہے کہ ایو ان کی تقریر پر جرح نہیں ہوسکتی‘ نواز شریف کی تقریر میں ریکارڈ کی موجودگی کی بات کی گئی آج سپریم کورٹ […]

  • عمران یوٹرن اور قلابازیوں کے ماسٹر؛ دانیال

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن اور قلابازیوں کے ماسٹر ہیں‘ عمران خان جھوٹ بولنے کے عادی ہیں اور لگاتار جھوٹ بولتے ہیں‘ عمران خان پہلے الزامات لگاتے ہیں بعد میں معافیاں مانگتے ہیں‘ عمران خان کو مریم نواز سب سے بڑا خطرہ محسوس […]

  • پانامہ؛ پارلیمانی تقریر کا بطور شواہد جائزہ لیا جاسکتا ہے،سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پانامہ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ پارلیمانی تقریر کا بطور شواہد جائزہ لیا جاسکتا ہے، آپ کا کیس آرٹیکل 19 کے زمرے میں نہیں آتا، دلائل کو کیس تک محدود رکھیں، آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق کا ہے، آپ استثنیٰ مانگ […]

  • وزیر اعظم نے عدالت سے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ مانگ لیا

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے وکیل کے ذریعے عدالت سے آرٹیکل 248کے تحت استثنا مانگ لیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزاراحمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کا پانچ […]

  • وزیر اعظم کو استثنیٰ حاصل ہوتا ہے :مخدوم علی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ نہیں مانگا ، انہوں نے صرف آئین کے آرٹیکل 248 کا حوالہ دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل […]

  • استثنیٰ مانگنے کا مطلب ہے کہ وزیراعظم مجرم ہیں، فواد

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ استثنیٰ مانگنے کا مطلب ہے کہ وزیراعظم مجرم ہیں کیونکہ استثنٰی اس وقت مانگا جاتا ہے جب جھوٹ بولتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات […]