اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل پر مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق دیتا ہے لیکن آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی […]
پانامہ لیکس
آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں: سپریم کورٹ
-
مریم نواز نےاضافی دستاویزات جمع کرا دیں
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے عدالت عظمی میں اضافی دستاویزات جمع کرائی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے گوشوارے ٹھیک طرح سے پڑھے بغیر غلط الزامات لگائے ، جھوٹے الزامات لگانے پر درخواست گذار کیخلاف کارروائی کی جائے ۔ عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی […]
-
حکمران منی ٹریل بتا دیں کیس واپس لے لوں گا؛ رشید
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران منی ٹریل کی تفصیلات بتا دیں میں اپنا کیس واپس لے لوں گا ، سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم […]
-
سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما لیکس پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے ، عدالت میں وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے مزید دلائل اور شواہد پیش کئے گئے ، عدالت میں سماعت کے موقع پر جسٹس آصف کھوسہ نے وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان سے […]
-
وزیر اعظم کو استثنیٰ حاصل ہے :مخدوم علی خان
اسلام آباد (ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران بنچ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ وزیر اعظم کے وکیل ایک طرف کہتے ہیں کہ اسمبلی میں جھوٹ نہیں بولا دوسری جانب استثنیٰ مانگتے ہیں ۔ مخدوم علی خان کہتے ہیں وزیر اعظم نے ایک تو جھوٹ نہیں بولا اور اگر بولا بھی تو […]
-
عمران خان کے ارمان سرد پڑتے جا رہے ہیں: طلال
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سردی کی شدت میں اضافہ سے عمران خان کے ارمان سرد پڑتے جا رہے ہیں، لندن میں فلیٹس سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ اور حسین نواز کی جانب سے عدالت میں جمع کرائے […]




