اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان 2018 تک ویڈیو گیم ہی کھیلتے رہیں گے ۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکیل کیس میں اپنے […]
پانامہ لیکس
عمران 2018 تک ویڈیو گیم ہی کھیلیں گے :مریم
-
عمران بھیس بدل کر عدالت کے سامنے جاتے ہیں؛ دانیال
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)مسلم لیگ(ن)کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما بھیس بدل کر عدالت کے سامنے جاتے ہیں،عمران خان کو کرپشن کے خاتمے سے کوئی دلچسپی نہیں،عمران خان نے سچ سامنے لانے پر جسٹس(ر)وجیہہ الدین کو پارٹی سے نکال دیا،عمران خان کے بدعنوانی کے معاملات سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن […]
-
پانامہ؛ کیا وزیراعظم پرآرٹیکل 62کا اطلاق نہیں ہوتا ؟،سپریم کورٹ
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کے دوران جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ آرٹیکل 62 بھی آئین ہی کا حصہ ہے ،کیااسمبلی میں کی گئی غلط بیانی پرآرٹیکل 62کا اطلاق نہیں ہوتا ؟۔پیر کو سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس […]
-
قوم جاننا چاہتی ہے دبئی سٹیل مل کا پیسہ کہاں ہے :عمران
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج عدالت میں نواز شریف حکومت کی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن دیکھنے کا موقع ملا ، اگر وزیر اعظم سمجھتے ہیں کہ آئی سی آئی جے نے ان کے حوالے سے غلط بیانی کی ہے تو وہ عدالت […]
-
حقائق توڑ مروڑ کرپیش کیے،دانیال
دانیال عزیز:(ملت+اے پی پی) کہتے ہیں برطانوی نشریاتی ادارے نے حقائق توڑ مروڑ کرپیش کیے، وزیراعظم کے وکیل نے سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج نہیں کیا، مخدوم علی خان کے بعد مریم نوازکے وکیل دلائل دیں گے۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں […]
-
پاناما کیس، وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل جاری
سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل آج بھی جاری ہیں۔دوران سماعت جسٹس آصف کھوسہ نے پوچھا کہ مخدوم صاحب آپ کو مزید کتنا وقت لگے گا؟ وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ان کی کوشش ہوگی کہ […]




