پانامہ لیکس

ڈکلیئریشن اور نااہلی ایک ساتھ نہیں ہو سکتے، وکیل وزیر اعظم

  • پاناما پیپرزٕ(ملت+اے پی پی) کیس میں وزیراعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈکلیئریشن اور نااہلی ایک ساتھ نہیں ہوسکتے، وزیر اعظم کیخلاف آرٹیکل 62 کے تحت نااہلی کے لیے عدالتی ڈکلیئریشن ضروری ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل […]

  • سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کا آغاز

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا آغازہوگیا ہے ، سماعت کے موقع پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل کا آغاز کیا،اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اپوزیشن ارکان کی جانب سے بھی سماعت کے موقع پر تمام […]

  • پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کے سٹپنی بھی پنکچر ہو گئی: دانیال

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں وزیر مملکت مریم اورنگزیب ، رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز، طلال چوہدری اور مائزہ حمید نے عمران خان کو احتجاجی سیاست کا بادشاہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کا مرکزی وکیل پہلے بھاگ گیا ،آج سٹپنی بھی پنکچر ہو […]

  • مسلم لیگ (ن) اوران کے وکلا کے دعووں کی قلعی کھل گئی: نعیم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق اور فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت میں مسلم لیگ (ن) اوران کے وکلا کے دعووں کی قلعی کھل گئی، ثابت ہوگیا وزیر اعظم کے پاس اپنے دفاع کیلئے کچھ نہیں، وہ دودھ اور پانی کو الگ نہیں کرنا چاہتے، انہیں پتہ […]

  • پانامہ؛ کرپشن،منی لانڈڑنگ، ٹیکس چوری کا کوئی ذکر نہیں: مریم

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں کرپشن،منی لانڈڑنگ اور ٹیکس چوری کا کوئی ذکر نہیں ہے،ملک کو ایٹمی قوت بنانے والے نوازشریف تیسری دفعہ ملک کے منتخب وزیراعظم نے ملک کو ترقی،خوشحالی اور معاشی استحکام دیا،عمران خان جھوٹ،الزامات اور احتجاجی سیاست کے بادشاہ ہیں،ان […]

  • نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا: سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران فاضل بنچ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا ‘وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا‘ساری کہانی بی سی سی آئی بینک کے قرض سے شروع ہوتی ہے، دبئی مل کا وجود تھا […]