پانامہ لیکس

نواز شریف دبئی فیکٹری کے شیئر ہولڈر نہیں تھے؛ علی خان

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے ، دوران سماعت وزیر اعظم پاکستان کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کبھی دبئی فیکٹری کے شیئر ہولڈر نہیں تھے ، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران مخدوم علی خان […]

  • وزیراعظم کے پاس فیکٹری کا ثبوت نہیں،پی ٹی آئی رہنما

    پی ٹی آئی:(ملت+اے پی پی) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لگتا ہے وزیراعظم کے پاس دبئی میں لگائی گئی فیکٹری کا کوئی ثبوت نہیں، 34 ملین ڈالر کہاں سے آئے اور رقم بھیجنے والا کون تھا؟وزیراعظم کو جواب دینا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور نعیم الحق نے عدالت کے باہر میڈیا […]

  • پی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے،رہنما ن لیگ

    رہنما:(ملت+اے پی پی) ن لیگ کا کہنا ہے کہپی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے،خود کو اسٹیپنی وکیل قرار دینے والے پی ٹی آئی کے وکیل آج بھاگ گئے۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران ن لیگی رہنماؤں دانیال عزیز اورمائزہ حمید نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ […]

  • حکومت نےمنی ٹریل بتا دی تووزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا؛ رشید

    شیخ رشید:(ملت+اے پی پی) کا کہنا ہےکہ حکومت نے منی ٹریل بتا دی تو وزیراعظم کا کیس مضبوط ہوگا، ورنہ بے جان ہوگا۔ سینئر سیاستدان شیخ رشید نے کہا کہ کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے نکلے گا۔ فواد چودھری کا کہنا تھا کہ نعیم بخاری لاہوریے ہیں، اُنہیں جگت مارنے کا شوق ہے، کمرہ […]

  • پاناما کیس؛ وزیر اعظم کے وکیل کو ہمیں مطمئن کرنا ہوگا، سپریم کورٹ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا اور وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل […]

  • پاناما لیکس کا ہنگاما ایک بار پھر شروع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت جاری ہے ، کیس میں دلائل دیتے ہوئے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی کوئی بھی آف شور کمپنی موجود نہیں ، اس کے علاوہ […]