لندن: (ملت+اے پی پی) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر بجلی و پانی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں نواز شریف کےخلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے تاہم عدالت عظمیٰ میں وہ سرخرو ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بغیر ثبوت الزام لگانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ شکست اور […]
پانامہ لیکس
پاناما کیس میں سرخرو ہوں گے: عابد
-
پوری قوم پاناما لیکس پر سچ کی متلاشی ہے،نعیم الحق
پی ٹی آئی:(ملت+اے پی پی) رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہپوری قوم پاناما لیکس پر متحد اور سچ کی متلاشی ہے۔ نوازشریف چار سوالوں کے جواب دے دیتے تو قوم کو ان حالات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا نعیم الحق کا کہنا تھا کہشیخ رشید نے مدلل گفتگو میں کہا کہ وزیراعظم اب اس […]
-
پاناما کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے ، سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پناما کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ بنیادی فوکس لندن فلیٹس ہوںگے لیکن کوئی بھی نقطہ ادھورا نہیں چھوڑیں گے۔ مخدوم علی خان […]
-
عمران جو ثبوت لہراتے تھے وہ کہاں گئے :مریم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مسلم لیگ نون کے رہنماؤں کا کہنا ہے عمران خان بتائیں ، جو ثبوت لہراتے تھے ، وہ کہاں گئے ؟ تحریک انصاف صرف الزامات لگاتی ہے ، کچھ ثابت نہیں کرسکتی ، وہ چاہتے ہیں وزیر اعظم کو نااہل کر دیا جائے ۔ مسلم لیگ نون کے رہنما برس […]
-
آج ہم نے وکیل کو بھی ہارتے دیکھا؛ دانیال
مسلم لیگ: (ملت+اے پی پی) ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ نعیم بخاری کل کہہ رہے تھے وکیل کیس نہیں ہارتا آج ہم نے موکل کے ساتھ وکیل کو بھی ہارتے دیکھا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ سے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
-
وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ چاہتے ہیں،نعیم بخاری
سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں جاری پاناما پیپرز کیس کی سماعت میں تحریک انصاف کے دلائل مکمل ہوگئے۔عمران خان کے وکیل نعیم بخاری کے پاناما لیکس کیس کی سماعت کے دوران دلائل دیتے ہوئے کہا کہ تمام شواہد اوردستاویزات پیش کردیے ہیں،عدالت سے وزیر اعظم کی نا اہلی کا فیصلہ چاہتے ہیں ۔امید ہے سپریم […]



