اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں انصاف20کروڑلوگوں کاحق ہے۔ پانامہ کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو میں شیخ رشید نے کہاکہ نعیم بخاری میرے لیے قابل احترام ہیں۔شیخ رشیداحمد کا کہناتھاکہ نعیم بخاری پی […]
پانامہ لیکس
پانامہ کیس میں انصاف20کروڑلوگوں کاحق ہے؛ رشید
-
پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں،عمران
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں۔سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربرہ پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ میں نئی چیزیں بتانی ہیں۔ طیبہ تشدد کیس […]
-
پاناما کیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے، نعیم الحق
نعیم الحق:(ملت+اے پی پی) کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کرپشن کے تابوت میں آخری کیل ہے جب کہ امید ہے سپریم کورٹ جلد کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان تحریک انصاف نعیم الحق نے کہا کہ نعیم بخاری نے دلائل مستند طریقے سے ختم کیے […]
-
نوازشریف ہمارے ثبوتوں سے بچ نہیں سکتے، عمران
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں جو ثبوت ہم نے دے دیے ہیں وہ کافی ہیں اور اس میں نوازشریف نکل نہیں سکیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ 2012 میں مریم نواز نے انٹرویو میں کہا کہ ان کی اور ان کے […]
-
پاناما کیس کی سماعت شروع
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اعلیٰ عدلیہ کے ججز نے پاکستان تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کو وقفے سے قبل اپنے دلائل مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ اس حوالے سے نعیم بخاری اور حکومت کی جانب سے بھی […]
-
خان صاحب آپ نے بتایا نہیں کہ تسبیح پر کیا ورد کرتے ہیں،صحافی کا سوال
اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے لیے عمران خان کی آمد پر ایک صحافی نے سوال کیا کہ خان صاحب آپ نے گزشتہ […]





