پانامہ لیکس

پاناما کیس،تقریرکی بنیاد پروزیراعظم کو نااہل کرنے کی مثال قائم نہیں کرینگے ،سپریم کورٹ

  • اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دئیے کہ تقریر کی بنیاد پر وزیراعظم کو نااہل کرنے کی مثال قائم نہیں کریں گے،تقریر پر کسی نا اہل کریں گے تو یہ خطرناک ہوگا، قانونی معیار پر پورا نہ اترنے والی […]

  • امید ہے سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا: شیخ رشید

    اسلام آباد (ملت +‌آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اس وقت اعلیٰ عدلیہ […]

  • سراج الحق کا فیصلہ آنے تک وزیراعظم کو اختیارات استعمال سے روکنے کا مطالبہ

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پانامہ کیس کا فیصلہ آنے تک وزیراعظم نوازشریف کو اختیارات استعمال سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، حکومت کے پاس اپنے جھوٹ کو چھپانے کیلئے وقت کم ہے اس لیے بہتر ہے […]

  • وزیراعظم بادشاہ سلامت نہیں کہ ان کو سپریم کورٹ طلب نہیں کیا جاسکتا: عمران

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم بادشاہ سلامت نہیں کہ ان کو سپریم کورٹ طلب نہیں کیا جاسکتا،یہاں لوگوں کو غلط فہمی ہے،جمہوریت میں قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہوتا۔ وہ پیر کو پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے […]

  • ٹھوس شواہد ملے تو پاناما کیس کا نتیجہ نکل سکتا ہے :اعتزاز

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف اعتزاز احسن نے دنیا نیوز کے پروگرام ٹو نائٹ ود معید پیرزادہ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ بذاتِ خود آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ میں آنے کے فیصلے کے خلاف ہیں لیکن ان کے آنے کے منفی […]

  • پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟مریم

    وزیرمملکت:(ملت+اے پی پی) مریم اورنگزیب کہتی ہیں تحریک انصاف نے ہمیشہ عدالت کے باہرعدالت لگانے کی کوشش کی ،پاناما کیس کے بعد عمران خان کیا کریں گے؟ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ قابل احترام ججز پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ […]