پانامہ لیکس

نواز شریف کےعہدے پر رہنے کاجواز نہیں، نعیم الحق

  • ترجمان:(ملت+اے پی پی) پی ٹی آئی نعیم الحق کا کہنا ہے کہ نوازشریف حلف کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں، عہدے پررہنے کا کوئی جوازنہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں نعیم الحق نے کہاکہ پی ٹی آئی ،عمران خان سمجھتے ہیں پاناماپیپرز سے متعلق قوم کو سچ بتایا جائے۔ تحریک انصاف […]

  • جائیدادیں قطری کی ہیں تو سوال ہی ختم ؛ سپریم کورٹ

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے کہ جائیدادیں قطری کی ہیں تو پیسے کی منتقلی کاسوال ہی ختم ہو جاتا ہے، نواز شریف اور ان کے بچوں کے درمیان تحائف کے تبادلے کا ثبوت بھی مانگ سکتے ہیں۔سپریم کورٹ کے […]

  • شریف خاندان کے ثبوت دھوکاہیں، فواد چودھری

    پی ٹی آئی:(ملت+اے پی پی) کے رہنما فواد چودھری کہتےہیں شریف خاندان کے جمع کرائے گئے ثبوت دھوکے کے سواکچھ نہیں، منی ٹریل پیش کرنے میں بھی ناکام رہے ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ دبئی میں بیچی گئی مل سے حاصل رقم کا منی ٹریل […]

  • عمران خان مریم بی بی سے خوف زدہ ہیں، مائزہ حمید

    اسلام آباد؛ (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مائزہ حمید نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے منتخب وزیراعظم اور منتخب حکومت کو ہٹانے کے منصوبے کی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ پیر کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عدالت عظمی میں عمران […]

  • پی ٹی آئی کے وکیل کے دلائل میں وزن نہیں تھا؛ دانیال

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پاناما پیپر کیس جمہوریت اور اداروں کے استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ پیر کو پاناما پیپر کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عمران خان کے […]

  • پی ٹی آئی وکیل پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں :جسٹس عظمت

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے کہا کہ قانونی سوالات پوچھیں تو پی ٹی آئی وکیل پتلی گلی سے نکل لیتے ہیں ، نعیم بخاری صاحب لگتا ہے آپ مچھلیاں پکڑ رہے ہیں ، قانونی سوالات کے ساتھ فلرٹ نہ کریں ۔ جسٹس […]