پانامہ لیکس

نوازشریف اور بچوں سے ثبوت مانگ سکتے ہیں، سپریم کورٹ

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ میاں نواز شریف اور ان کے بچوں کے درمیان تحائف کے تبادلے کا ثبوت بھی مانگ سکتے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت […]

  • نوازشریف 30 سال تک کرپشن کرکے ماہر ہوچکے ہیں، عمران

    بہاول پور: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے 30 سال میں اتنی کرپشن کی ہے کہ اب وہ اس میں ماہر ہو چکے ہیں۔ بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پہلے دھرنے کے […]

  • امید ہے سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا؛ رشید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ سپریم کورٹ سے انصاف ملے گا ۔ سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اس وقت اعلیٰ عدلیہ […]

  • سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت شروع

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے حوالے سے سماعت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ کیس کی سماعت کررہاہے ۔،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مقرر کردہ وکیل نعیم بخاری کیس میں اپنے دلائل دے رہے ہیں ۔پاناما کیس کی سماعت دو […]

  • پاناما؛ انصاف ملا تو پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی: عمران

    بہاولپور: (ملت+اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہونے جا رہا ہے۔ سارا کیس یہ ہے کہ نواز شریف نے مریم نواز کے نام پر اپنی جائیداد بنائی۔ اگر اس کیس میں انصاف ملتا ہے تو […]

  • عمران کی قیادت میں ایک دھرنا اور دینگے: رشید

    بہاولپور: (ملت+اے پی پی) پی ٹی آئی کے جلسے میں کپتان کے اہم ترین اتحادی شیخ رشید نے دھواں دار خطاب کیا۔ شیخ رشید نے اپنا روایتی انداز اپناتے ہوئے مخالفین کو تنقید کا ہدف بھی بنایا، بولے عوام عمران خان کی قیادت میں ایک اور دھرنے کی تیاری کر لیں۔ عوامی مسلم لیگ کے […]