ملتان: (ملت+آئی این پی)راجن پورمیں منعقدہ تحریک انصاف کے جلسہ میں شرکت کیلئے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی ملتان سے بڑے جلوس کی شکل میں روانہ ہوئے جس کا ملتان شیرشاہ پل،جھنگ موڑ،چوک قریشی،غازی گھاٹ اور جگہ ،جگہ شاندار استقبال کیا گیا ۔وائس چئیرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے نعرے لگوائے اور استقبال کرنے […]
پانامہ لیکس
اللہ اور سپریم کورٹ کے بعد عوام کی کچہری ہے: قریشی
-
عمران کے اثاثوں کی چھان بین، ٹیکس معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ
اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے اثاثہ جات کی چھان بین اورٹیکس معاملات کاآڈٹ کرنیکافیصلہ کیاہے۔ ایف بی آرکی جانب سے ٹیکس ایئر 2015 کے آڈٹ کیلیے جمعرات کو پیرامیٹرک کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں آڈٹ کیلیے منتخب ٹیکس دہندگان میں عمران خان کانام […]
-
پاناما لیکس؛ شریف فیملی پر لگائے گئے تمام الزامات غلط ہیں
لندن: (ملت+اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے پاکستان مسلم لیگ ن یو کے کے صدر اور فیڈرل کمشنر فار اوورسیز پاکستانیز زبیر گل کی عیادت کرنے کے بعد دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاناما لیکس کے حوالے سے شریف فیملی پر لگائے گئے تمام الزامات غلط ہیں۔ جلد […]
-
تین نسلوں کے احتساب کیلئے شیر کا دل چاہیے: مریم
اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ غلط کام کرنے والا کبھی خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کرتا۔ تین نسلوں کے احتساب کیلئے شیر کا دل چاہیے۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا […]
-
سیاست دانوں کوعدالت عظمیٰ میں داخلے سے روکنے کی کوشش:مزاری
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) سپریم کورٹ بار کے وکلاء کی سیکرٹری آفتاب باجوہ کی قیادت میں پانامہ کیس کی سماعت کے موقع پر سیاست دانوں کوعدالت عظمیٰ میں داخلے سے روکنے کی کوشش،تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور اٹارنی جنرل کو عدالت میں جانے سے روک دیا گیا،اٹارنی جنرل کی طرف سے مطالبات […]
-
پی ٹی آئی کی بولتی بند ہو گئی؛ طلال
اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کے جواب کے بعد پی ٹی آئی کی بولتی بند ہو گئی ہے، آئندہ دو سے تین سماعتوں میں پانامہ کیس حل ہوجائے گا، ’ جو خاتون شادی شدہ اور ٹیکس گزار ہو وہ […]




