پانامہ لیکس

سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے

  • سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اہلیہ کلثوم نواز سے ملنے بدھ کو برطانیہ روانہ ہوں گے جہاں وہ کلثوم نواز کی عیادت کریں گے اور عید الاضحیٰ […]

  • چیرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

    چیرمین نیب کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر اسلام آباد(ملت آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ میں چیرمین نیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ شیخ رشید نے حدیبیہ ملز کیس میں اپیل دائر نہ کرنے کے معاملے پر چیرمین نیب کے خلاف […]

  • نوازشریف کی پاناما فیصلے پر نظرثانی کی ایک اور درخواست

    نوازشریف کی پاناما فیصلے پر نظرثانی کی ایک اور درخواست لاہور(ملت آن لائن) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی ایک اور درخواست دائر کردی۔ سپریم کورٹ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کے فیصلے میں نوازشریف کو بطور وزیراعظم نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف نوازشریف پہلے ہی […]

  • نیب کو جے آئی ٹی ارکان کے بیانات قلمبند کرنے کی اجازت

    نیب کو جے آئی ٹی ارکان کے بیانات قلمبند کرنے کی اجازت اسلام آباد(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے نیب کو جے آئی ٹی ارکان کے بیانات قلمبند کرنے کی اجازت دے دی۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء نے کی […]

  • نوازشریف کے بچوں اور داماد نے بھی پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز اور حسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔درخواست 3 رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسین نواز اورحسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ حسین، حسن، مریم […]

  • نیب کا شریف خاندان کو مزید 2 نوٹس بھجوانے کا فیصلہ

    لاہور(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شریف خاندان کو مزید 2 نوٹسز بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔حکام نے کہا کہ نیب قانون کے مطابق کام کررہا ہے جب کہ شریف خاندان کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی تیاری […]