پانامہ لیکس

مریم نواز منروا کی بینیفشل مالک ہیں:فواد

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق اور فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدالت میں تمام ثبوت پیش کردئیے گئے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ مریم نواز منروا کی بینیفشل مالک اور وزیر اعظم نواز شریف کی فرنٹ مین ہیں، چیئر مین نیب نے شریف فیملی کو […]

  • سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی ہے ، آج ہونے والی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے وکیل فواد چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے پیسوں سے جائیدادیں خریدی گئیں ، ان […]

  • پاناما لیکس ، مریم نواز نے جواب جمع کرادیا

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )پاناما لیکس کیس میں وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں انہوں نے لندن فلیٹس اور آف شور کمپنیوں کی ملکیت کا الزام مسترد کردکرتے ہوئے موقف اپنایاکہ ٹرسٹ ڈیڈ کے مطابق میں ٹرسٹی ہوں اور صرف دستخط کرنے کی مجاز ہوں۔جمعہ […]

  • تحریک انصاف کوئی ثبوت نہیں دے سکی؛ طلال

    ن لیگ:(ملت+اے پی پی) کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کوئی ثبوت نہیں دے سکی،صرف اخبار کے تراشے پیش کیے گئے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں طلال چودھری کا کہنا تھا کہ آدھا کیس پی ٹی آئی کے وکلا نے حل کردیا، اگر دلائل ایسے ہی جاری رکھے […]

  • ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں، فواد چودھری

    پاناما: (ملت+اے پی پی) پیپرز میں پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے عدالت میں تمام شواہد جمع کرا دئیے ہیں،عدالت نے کہاکہ وہ سچ تک جانے کے لیے کسی بھی تہہ تک جائےگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ آج بنیادی […]

  • نیسکول سے متعلق دستاویزات پر دستخط جعلی ہیں،مریم نواز

    سپریم کورٹ:(ملت+اے پی پی) میں پاناما لیکس کیس کی سماعت میں مریم نواز نے عدالت میں جواب جمع کرادیا ہے۔ مریم نواز کے مطابق نیسکول سے متعلق دستاویزات پر دستخط جعلی ہیں، یہ دستاویزات نام نہاد پاناما لیکس کا حصہ نہیں ۔ مریم نواز نے سپریم کورٹ میں اپنے جواب میں مزید بتایا ہے کہ […]